• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دورہ عللِ حدیث

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دورہ علل حدیث

رمضان المبارک 2020ء
جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور میں منعقد کیا جائے گا ان شاء اللہ
مدرس : ابن بشیر الحسینوی


دورہ کی خصوصیات

روزانہ تین پریڈ ہوں گے ۔
پہلا پریڈ : علل حدیث کے قواعد
دوسرا پریڈ : علل حدیث کی تمرین
تیسرا پریڈ : کتب علل حدیث کے منتخب ابواب کی تدریس
بیرونی طلبہ کو دیسی گھی سے سحری و افطاری کا اہتمام کیا جائے گا اور دور سے آنے والے طلبہ کو ایک طرف کا کرایہ بھی دیا جائے گا ۔ ان شاء اللہ

نوٹ :نیز اسی جامعہ میں درج ذیل دوررہ جات کا بھی انعقاد کیا جائے گا ۔
دورہ تفسیر قرآن کریم مدرس حافظ تنزیل الرحمن چھتوی حفظہ اللہ
دورہ گرائمر مدرس شیخ احسان یوسف الحسینوی حفظہ اللہ
 
Top