• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور حاضر میں اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت (کالم: ظفر اقبال ظفر))

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اردو دانی پر فخر کرنے والے عربی سے غلط استدلال کرنے والوں معنوی تحریف کے ذمہ داروں کے پٹھو بنے بیٹھے ہیں اتحاد کیا خاک ہو!!!
ہر تھریڈ میں منفی کردار کا ٹھیکہ دار اتحاد امت کو پارہ پارہ کرنے پر مستعد !!!
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
حقائق سے آنکھیں بند کرنے سے حقیقت معدوم نہیں ہؤا کرتی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
حقائق سے آنکھیں بند کرنے سے حقیقت معدوم نہیں ہؤا کرتی۔
بالکل صحیح ، کاش کوئی آپ کو سمجھا سکے اور ڈبل کیا ٹرپل کاش اگر آپ سمجھ سکیں کہ آپکا یہ فقرہ آپ پر بالکل فٹ بیٹھتا ھے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آج کے اردو اخبار "ممبئی اردو نیوز" کی خبر :

A9.jpg



ہم "نام نہاد اہل حدیث" زندوں سے تعصب سمجھا جا سکتا ھے کہ ھم رفع یدین، آمین بالجہر اور تراویح کی رکعت پر ان صاحبان سے "اتحاد" نہیں کرسکتے، لیکن اس خبر سے تو کچھ اور ہی ثابت ہوتا ھے ۔ شاید قریہ والے اردو پڑھ لیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
قریہ والے یہ بھی جان لیں کہ جس طرح فخر سے وہ خود کو نعمانی ، اعظمی کہتے کہلواتے ہیں اسی طرح ان کا دوسرا حصہ خود کو "رضا" کہنے کہلوانے میں پیش پیش ھے ۔ بہرحال انکی فکریں بھی ایسی ہی ہیں جیسی کہ یہ اخباری خبر ۔

۔۔۔ کیا "قریہ" میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کیا قریہ والے کو یہ بھی یاد دلانا پڑیگا جو ایک اہل علم حنفی نے خصوصی طور پر "ان" کو مخاطب کر کے کہا تھا کہ اگر احناف "صرف" رفع یدین اور آمین کرنے لگیں تو عالم اسلام کے آدھے مسلمانوں سے اتفاق و اتحاد ھو سکتا ھے ۔ جبکہ اسی دوران گوگل سے ایک نقشہ پیش کر کے مسرور تھے جسمیں فقہی بنیاد پر عالم اسلام کی تقسیم دکھائی گئی تھی ، شاداں و نازاں اس لئیے تھے کہ اس نقشہ میں "اہل حدیث" مفقود تھے ۔
قریہ سے پرے نظر ہی نہیں جا پاتی ، بس دہائیاں دینا جاری و ساری ھے ۔

اتحاد بین الاحناف پر کچھ کہیں گے قریہ والے صاحب؟ جب وہاں سب درست ھو تب یہاں "نام نہاد اہلحدیثوں" کو الزام دھریں ۔
 

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
السلام علیکم محترم بھائی جان تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اتحاد امت کے حوالے سے میں نے جو بات کہی ہے اس بات کو میں نے کسی فرقے کا نام لے کر یا اشارہ کسی فرقے کی طرف کر کے نہیں کیا بلکہ عام بات کی ہے جو کہ میں نے حق سمجھا بیان کر دیا اس بات پر ایک دوسرے پر بلا وجہ طعن کر کے اپنی کمی علمی اور کم فہمی کی جوہر دکھلانے اور اک دوسرے کے مسلک کو نشانہ بنانی کی سعی کرنے کی کوشش اور خود کو بڑا دانشمند ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔جس کی وجہ سے میری منشاء و مراد کو اپنی کم علمی کی وجہ سے تروڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش انصاف پسندی سے کلی انحراف ہو گی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم محترم بھائی جان تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اتحاد امت کے حوالے سے میں نے جو بات کہی ہے اس بات کو میں نے کسی فرقے کا نام لے کر یا اشارہ کسی فرقے کی طرف کر کے نہیں کیا بلکہ عام بات کی ہے جو کہ میں نے حق سمجھا بیان کر دیا اس بات پر ایک دوسرے پر بلا وجہ طعن کر کے اپنی کمی علمی اور کم فہمی کی جوہر دکھلانے اور اک دوسرے کے مسلک کو نشانہ بنانی کی سعی کرنے کی کوشش اور خود کو بڑا دانشمند ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔جس کی وجہ سے میری منشاء و مراد کو اپنی کم علمی کی وجہ سے تروڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش انصاف پسندی سے کلی انحراف ہو گی۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے خیال سے آپکے مراسلہ پر کوئی بات ھوئی ہی نہیں ، نا ہی کسی نے علمی قابلیت یا کم علمی کا اظہار کیا ۔ بقیہ جو مراسلات ہیں وہ آپ کے مراسلہ پر تبصرہ و تنقید ہیں ہی نہیں ، تو آپکے اس مراسلہ پر تبصرہ و تنقید نہیں ۔

جیسا مراسلہ اسکا ویسا جواب ، اس لیئے أپ خفا نہ ہوں اور علمی مقالات لکھتے رہیں ۔

والسّلام
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
حق پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش جن طبقات نے کی نام نہاد اہلحدیث ان میں سے ایک ہے۔
یہ ذخیرہ احادیث میں سے اپنی من مرضی کی احادیث ۔۔۔۔۔ جن سے سلف کی مخالفت کی جا سکے ۔۔۔۔۔ لوگوں کو دکھا کر انہیں سنت سے ہٹاتے ہیں ۔
عامی بے چارہ حدیث کے نام سے دھوکہ کھا جاتا ہے۔
انصاف کا تقاضا یہ کہ آپ کسی ایک موضوع کی احادیث اکٹھی لکھ دیں بغیر کسی امتی کے کمنٹ کے۔
اب عامی پر چھوڑ دیں جو وہ ان احادیث سے سمجھے اس پر عمل کر لے۔
نام نہاد اہلحدیہث کا اصل منہج یہ ہے۔
مگر نام نہادف اہلحدیث مولوی حدیث کا نام لے کر اپنا فہم لکھتے ہیں اور اسلاف کے فہم کو چھوڑتے اور چھڑوانے کی مذموم کوشش کرتے ہیں۔
یہ ہم رنگ زمین جال لائے ہیں۔ اسلاماں الحفیظ
 
Top