• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی تبلیغی جماعت کی بھیانک حقیقت !!!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
تبلیغی جماعت کا مقصد دعوت توحید کو ختم کرنا ہے !!!
تبلیغی جماعت کی دعوت فکر کوئی اور ہے توحید کی دعوت سے ان کا دور کا رشتہ بھی نہیں

استغفر اللہ! قرآن کریم کی تحریف (معنوی)! اللہ تعالیٰ معاف فرمائیں!

اللہ کے ’کلمات‘ سے مراد ’تعریفی کلمات‘ ہیں۔ اگر کلمات سے مراد ہی (نبی کریمﷺ) - اللہ معاف کرے - لے لئے جائیں تو پھر تعریف کس لفظ کا معنیٰ ہوگا؟؟؟
 
Top