• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رافضی و نیم رافضی تضادات

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
509
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
77
رافضی و نیم رافضی تضادات

سیدنا حسین کا یزید کی بیعت نہ کرنا درست اقدام تھا،
سیدنا معاویہ کا سیدنا علی کی بیعت نہ کرنا غلط اقدام تھا

سیدنا حسین کی یزید کے خلاف بغاوت درست تھی
سیدنا معاویہ کی سیدنا علی کے خلاف بغاوت غلط تھی،

سیدنا علی نے سیدنا عثمان کا قصاص نہیں لیا درست تھا
یزید نے سیدنا حسین کا قصاص نہیں لیا غلط تھا،

سیدنا عمار بن یاسر کو شہید کرنے کی وجہ سے سیدنا معاویہ کا گروہ باغی قرار پاتا ہے
لیکن سیدنا زبیر کو شہید کرنے کی وجہ سے سیدنا علی کا گروہ جہنمی قرار نہیں پاتا

سیدنا علی کے بعد ان کے بیٹے سیدنا حسن کا خلیفہ ہونا درست ہے
لیکن سیدنا معاویہ کے بعد ان کے بیٹے یزید کا خلیفہ ہونا غلط ہے

کئی صحابہ نے سیدنا علی کی بیعت نہیں کی پھر بھی خلافت درست ہے
چند صحابہ نے یزید کی بیعت نہیں کی اس لیے اس کی خلافت غلط ہے

سیدنا علی کا بغاوت کرنے والو سے لڑائی کرنا درست ہے
یزید کا بغاوت کرنے والو سے لڑائی کرنا غلط ہے

سیدنا معاویہ کی غلطیاں بیان کرنا درست ہے

سیدنا علی کی غلطیاں بیان کرنا ناصبیت ہے

تاریخ طبری کے مطابق سیدنا معاویہ منبر سے سیدنا علی پر لعن طعن کرواتے، درست ہے
تاریخ طبری کے مطابق سیدنا علی نے سیدنا معاویہ پر لعن طعن کا آغاز کیا غلط ہے،


جو یزید کا دفاع کرے اس کا حشر یزید کے ساتھ ہو

اور جو سیدنا معاویہ، سیدہ عائشہ، سیدنا طلحہ و زبیر کا دفاع کرے اس کا حشر ان کے ساتھ نہ ہو

امام ذھبی نے یزید کو شرابی اور تارک صلوۃ کہا درست ہے
محمد بن حنفیہ نے یزید کو نیک اور صوم و صلوۃ کا پابند کہا غلط ہے

امام جوزی نے یزید کو برا نہ سمجھنا تعصب قرار دیا درست ہے
امام غزالی نے یزید کو اللہ کی رحمت کا مستحق قرار دیا غلط ہے
وغیرہ وغیرہ

یہ وہ تضادات ہیں جو رافضیو اور نیم رافضیو کے بیانیہ میں موجود ہیں، ہمیں کہا جاتا ہے تم بھی آنکھیں بند کر کے وہی مانو جو ہم مانتے ہیں، تو ہم بتانا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کی طرح پھدو نہیں

منقول
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ایسے لوگ امیر یزید رحمہ اللہ تعالٰی پر اس لیے تبراء کرتے ہیں تاکہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ پر تبراء کی راہ ہموار ہو پھر یہ انِ سے ہوتے ہوئے دیگر صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہم پر حملہ آور ہوتے ہیں پھر یہ رسول اللہ ﷺ پر آتے ہیں ۔ یعنی یہ لوگ درجہ بدرجہ کاروائی کرتے ہیں۔
 
Top