• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سجدۂ تلاوت کی مستند دعا

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
سجدۂ تلاوت کی مروجہ دعا ضعیف ہے​
’’سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ‘‘
ترجمہ:’’میرے چہرے نے اس ذات کے لیے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا، اس کی سماعت اور بصارت کو اپنی طاقتو بصارت کے ساتھ کھولا،با برکت ہے اللہ تعالٰی بہترین انداز سے پیدا کرنے والا‘‘​
روایت :ضعیف​
حوالہ:سنن ابی داؤد:1414، سنن ترمذی:580، المستدرک للحاکم:800،801،802​
سجدۂ تلاوت کی مسنون دعا:​
اللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي بِهَا عِنْدَكَ أَجْرًا، وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا، وَاجْعَلْهَا لِي عِنْدَكَ ذُخْرًاوَتَقَبَّلْهَا مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ
ترجمہ:’’اے اللہ!میرے لیے اس سجدے کے بدلے اپنے ہاں اجر لکھ دے اور اس کےبدلے (میرے گناہوں کا) بوجھ ختم کر دے۔اور اپنے پاس اسے ذخیرہ بنا،اور مجھ سے اسی طرح قبول فرما،جس طرح تو نے اپنے بندے داؤد (علیہ السلام) سے قبول فرمایا تھا۔
روایت:حسن​
حوالہ:سنن ترمذی:579، 3424، المستدرک للحاکم:799​
تحقیق وتخریج:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ​
بحوالہ:حصن المسلم​
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
سجدۂ تلاوت کی مروجہ دعا ضعیف ہے​
’’سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ‘‘
ترجمہ:’’میرے چہرے نے اس ذات کے لیے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا، اس کی سماعت اور بصارت کو اپنی طاقتو بصارت کے ساتھ کھولا،با برکت ہے اللہ تعالٰی بہترین انداز سے پیدا کرنے والا‘‘​
روایت :ضعیف​
حوالہ:سنن ابی داؤد:1414، سنن ترمذی:580، المستدرک للحاکم:800،801،802​
بالخصوص سجدہ تلاوت کے لئے اس دعاکے پڑھنے کا ذکر جس روایت میں ہے وہ صحیح سند سے ثابت نہیں ۔
البتہ عام نماز کے سجدوں میں اس دعاء کا پڑھنا ثابت ہے اس لئے سجدہ تلاوت میں بھی اسے پڑھ سکتے ہیں ، واللہ اعلم۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بالخصوص سجدہ تلاوت کے لئے اس دعاکے پڑھنے کا ذکر جس روایت میں ہے وہ صحیح سند سے ثابت نہیں ۔

البتہ عام نماز کے سجدوں میں اس دعاء کا پڑھنا ثابت ہے اس لئے سجدہ تلاوت میں بھی اسے پڑھ سکتے ہیں ، واللہ اعلم۔
اس تضاد کو واضح کریں۔۔۔اور
بھائی عام نمازوں میں پڑھنا کہاں ثابت ہے؟
 
Top