• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (قراءت)

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لگتا ہے بھائی کو غصہ آ رہا ہے۔ چچ چچ چچ۔۔۔ بری بات ہے۔
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
شکر ہے فرعون اور ابو جہل امام ابو حنیفہ سے پہلے گزر گئے ورنہ ان کا الزام بھی۔۔۔۔۔۔
اب آپ خود امام صاحب کو بیچ میں کھیچ رہے ہو، دیکھیں ایسا نہ کریں! وگرنہ حماد بن سلمہ کی امام صاحب پر جرح کا تذکرہ بھی آجائے گا! اور معلوم ہے آپ کو ! انہوں نے امام صاحب کو فرعون اور ابو جہل سے تشبیہ نہیں دی! بلکہ ۔۔۔۔
ویسے بھائی کا دین آج جان کر حیرت ہوئی:
بھائی جان! آپ کو اب تک یہ معلوم نہ تھا کہ اہل حق کے ہاں اہل الحدیث کی ہی فہم معتبر ہے، اور باقی اہل البدع والضلال ہیں!
ویسے آپ کو اپنی لا علمی کے سبب اکثر حیرت ہوا کرتی ہے، کوئی نئی بات نہیں!
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائی جان! آپ کو اب تک یہ معلوم نہ تھا کہ اہل حق کے ہاں اہل الحدیث کی ہی فہم معتبر ہے، اور باقی اہل البدع والضلال ہیں!
ویسے آپ کو اپنی لا علمی کے سبب اکثر حیرت ہوا کرتی ہے، کوئی نئی بات نہیں!
ششش۔۔۔۔
معلوم ہوتا ہے نئے دین کے بعد اس نئے دین کے دفاع میں اہل الحدیث کی بھی کوئی نئی تعریف ایجاد ہونے والی ہے.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے نئے دین کے بعد اس نئے دین کے دفاع میں اہل الحدیث کی بھی کوئی نئی تعریف ایجاد ہونے والی ہے.
اپنی کج فہمی کے سبب ایسا معلوم ہوتا ہے ، جبکہ ایسا ہے نہیں!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اپنی کج فہمی کے سبب ایسا معلوم ہوتا ہے ، جبکہ ایسا ہے نہیں!
شکر ہے کہ ایسا ہے نہیں. ورنہ ڈر تو یہ تھا کہ اس کے بعد حدیث گھڑنے کی بھی باری آئے گی. اور حدیث کو صحیح ثابت کرنا تو آپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے. آخر آپ "اہل الحدیث" ہیں اور بقول آپ کے فہم بھی "اہل الحدیث" کی ہی معتبر ہے. ہم کچھ کہتے کہ یہ موضوع ہے تو آپ نے کہنا تھا کہ فہم........
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
دیگر احباب سے معذرت کے ساتھ.
اس گفتگو کو صرف محترم و مکرم و معزز و ممدوح و مخدوم ابن داؤد بھائی جان سے ہی متعلق سمجھا جائے.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شکر ہے کہ ایسا ہے نہیں. ورنہ ڈر تو یہ تھا کہ اس کے بعد حدیث گھڑنے کی بھی باری آئے گی. اور حدیث کو صحیح ثابت کرنا تو آپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے. آخر آپ "اہل الحدیث" ہیں اور بقول آپ کے فہم بھی "اہل الحدیث" کی ہی معتبر ہے. ہم کچھ کہتے کہ یہ موضوع ہے تو آپ نے کہنا تھا کہ فہم........
یہ علم حدیث ہے بابو! رائے کے اٹکل ناہی!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دیگر احباب سے معذرت کے ساتھ.
اس گفتگو کو صرف محترم و مکرم و معزز و ممدوح و مخدوم ابن داؤد بھائی جان سے ہی متعلق سمجھا جائے.
لیکن میرا مؤقف مقلدین حنفیہ کے بارے میں ہے، الا ماشاء الله!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ علم حدیث ہے بابو! رائے کے اٹکل ناہی!
اگر یہ علم حدیث ہے جس پر آپ نے تعلیق کی ہے یعنی حدیث گھڑ کر اسے صحیح ثابت کرنا تو پھر نئے دین کی طرح اس کا علم حدیث بھی نیا ہے شاید!!!
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
ہمارے نبی کریمﷺ فرماتے ہیں ۔
’’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔‘‘ (او کما قال)

ـــــــــــــــــــــــــــ
نبی کریمﷺ فرماتے ہیں ۔
’’۔۔۔۔۔۔جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا ترک کر دے۔ اس کے لئے جنت کے درمیان مکان بنایا جائے
اور جو شخص خوش اخلاق ہوگا اس کے لئے جنت کے اوپر والے حصے میں مکان بنایا جائے گا۔ (ترمذی۔وقال حسن)
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

لیکن میرا مؤقف مقلدین حنفیہ کے بارے میں ہے، الا ماشاء الله!
کوئی بات نہیں. فہم کی کمی سے ایسا ہوتا رہتا ہے. ان شاء اللہ یہ بیماری جلد دور ہو جائے گی.
 
Top