• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سکھوں نے ایک ننگے ھندو پنڈت کی سرِعام پھینٹی لگا دی !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سکھوں نے ایک ننگے ھندو پنڈت کی سرِعام پھینٹی لگا دی

سکھ ھندو پنڈت سے بولتے ہیں کہ تیرے بھگوان نے تو کپڑے پہنے ہوے ہیں تو نے کیوں نہیں پہنے ، پھینٹی پر پھینٹی !


 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
یعنی ۔۔ڈنڈا۔۔بڑا پیر ہے؛
لاتوں کے بھوت ۔۔خالی باتوں سے کب سمجھتے ہیں ؟

ہمارے ہاں بھی جو لوگ ۔۔اس روپ میں دیدار ۔۔کرواتے ہیں ، ان کا علاج اسی صورت مؤثر ہے؛
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
بہت اچھا کیا،ہمارے ہاں بھی اسی طرح ڈنڈے کی ضرورت ہے۔
data-darbar-2.jpg
data-darbar-5.jpg
data-darbar-6.jpg
data-darbar-8.jpg
http://www.dawnnews.tv/news/48521 لنک
 
Top