• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شراب بیچنے والی کمپنی کو ڈیزائن بنا کر دینا

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; line-height: 18.0px; font: 13.0px Arial; color: #393939; min-height: 15.0px} p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; line-height: 18.0px; font: 13.0px Arial; color: #393939} span.s1 {font-kerning: none}

میں نے کٗی سال پہلے ایک کمپنی کی موبائل ایپلیکیشن میں ڈیزائننگ کی کچھ تبدیلیاں کرکے دی تھیں کمپنی شراب کا کاروبار کرتی تھی کیا میری یہ آمدنی حلال ہے؟ اگر نہیں تو اب اس کا کفارہ کیا ہوگا؟
 
Top