• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

- شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اِکمالُ الشِیمَ --- عطاء الله اسکندری --- شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

مرید ان کی قبر پر آکر سورۂ ھود کی تلاوت کرتے ہوئے آیت پڑھے: فَمِنْھُمْ شَقِیٌ وَّ سَعِیْدٌ (پس ان لوگوں میں بعض بدبخت ہیں اور بعض نیک بخت) تو فوراً قبر سےقاری کو پکاریں اور وہ سن بھی لےکہ: یاکمال لیس فینا شقی (اے کمال! ہم میں کوئی بدبخت نہیں ہے)

qabar say pukar.jpg
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایسے جھوٹے اور فضول واقعات گھڑ کر لوگوں کو بے وقوف بنا رکھا ہے۔ پاگل سمجھ رکھا ہے عوام کو۔

سارے وہی عقیدے بریلویوں والے ہیں پتہ نہیں ان دونوں میں جدائی کیسے ہو گئی ہے؟

لیکن ابھی دیکھو اشماریہ اس کو کیسے ثابت کرتا ہے، ایسے منٹوں کے اندر ابھی واقعہ ثابت کر دے گا۔
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
عامر رضا

بھائی ذرا اس تصوف کی تعریف کر دیں
یہ ہندو تصوف تو لگتا ہے دیومالائی کہانیوں پر ہی ہندو تصوف مشتمل ہے۔مسلمان کافی سال اکٹھے رہے ہیں ہندیوں کے ساتھ شاید مولانا صاحب نے ان سے ہی تصور تصوف مستعار لے لیا ہو۔
پہلے تو یہ حیات نبی ﷺ کے قائل تھے ہو سکتا ہے یہ امتی کی حیات کے بھی قائل ہوں۔
مردے.jpg
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ایسے جھوٹے اور فضول واقعات گھڑ کر لوگوں کو بے وقوف بنا رکھا ہے۔ پاگل سمجھ رکھا ہے عوام کو۔

سارے وہی عقیدے بریلویوں والے ہیں پتہ نہیں ان دونوں میں جدائی کیسے ہو گئی ہے؟

لیکن ابھی دیکھو اشماریہ اس کو کیسے ثابت کرتا ہے، ایسے منٹوں کے اندر ابھی واقعہ ثابت کر دے گا۔
آپ کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو اس کا علم حاصل کرنے اور وضاحت سے دلچسپی نہیں بلکہ اعتراض سے دلچسپی ہے۔
مجھے کیا ضرورت ہے پھر اس کی وضاحت کی۔ حالاں کہ اس اسکین میں ہی دو سطریں اوپر دو الفاظ لکھے ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
اِکمالُ الشِیمَ --- عطاء الله اسکندری --- شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

مرید ان کی قبر پر آکر سورۂ ھود کی تلاوت کرتے ہوئے آیت پڑھے: فَمِنْھُمْ شَقِیٌ وَّ سَعِیْدٌ (پس ان لوگوں میں بعض بدبخت ہیں اور بعض نیک بخت) تو فوراً قبر سےقاری کو پکاریں اور وہ سن بھی لےکہ: یاکمال لیس فینا شقی (اے کمال! ہم میں کوئی بدبخت نہیں ہے)

4794 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
لولی صاحب آپ نے مجھے ٹیگ کیا ہے ،الحمد اللہ ہمارے صوفیاء اہلحدیث بھی صاحب کشف قبور حضرات ہیں ،اور ہمارے علماء اہلحدیثؒ کرامت کے منکر نہیں ملاحظہ فرمائیں ،یہ بطور نمونہ ورنہ ہمارے صوفیاء اہلحدیث ؒ کا بڑا مقام ہے۔

یہ قاضی صاحب مشہور اہلحدیث عالم مصنف رحمۃ اللعلمینﷺ کے مصنف قاضی سیلمان منصور پوری ؒ ہیں ،یہ خاندان ابھی بھی تصوف واحسان پر کار بند ہے۔الحمد اللہ
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
یہ قاضی صاحب مشہور اہلحدیث عالم مصنف رحمۃ اللعلمینﷺ کے مصنف قاضی سیلمان منصور پوری ؒ ہیں ،یہ خاندان ابھی بھی تصوف واحسان پر کار بند ہے۔الحمد اللہ

کیا یہ خاندان اسلام میں حجت ہے - کیا ہم اس خاندان کے پیچھے لگ کر جنّت میں جا سکتے ہیں -

میرے بھائی اسلام میں حجت اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم کا فرمان ہے - خاندانوں کے پیچھے چلنا نہیں-
 
Top