• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ اور اجتہاد

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہا جاتا ہے کہ صحابہ مجتہد ہیں،

اب ایک تو یہ بتا دیجئے کہ صحابہ کے مجتہد ہونے کے لیے قرآن و حدیث مبارک سے کیا دلائل دیے جاتے ہیں؟
نیز، کیا سب ہی صحابہ کو مجتہد مانا جاتا ہے یا پھر کچھ کو؟ علمائے کرام کی کیا رائے ہے؟
اور علمائے کرام کی نظر میں ان میں کوئی تفضیل ہے ؟ یعنی اگر سب سے بڑا کون پھر کون؟

بہت شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہ اسلامی کا مطالعہ مفید رہے گا، ان شاء اللہ
مزید یہ کہ علماء کے جواب کا انتظار کریں۔
 

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
بہت شکریہ بھائی

انشاء اللہ ضرور مطالعہ کرو گا

ویسے آج کل میں ایک کتاب پڑھ رہا ہوں اسی موضوع پر محاضرات فقہ کے نام سے- بنیادی طور پر یہ محمود غازی صاحب کے لیکچر ہیں

کافی اچھی کتاب ہے

مگر کچھ سوالات ذہہن میں آتے ہیں،

اللہ اس ویب سائٹ کے برادران کو جزائے خیر دے،

ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی بھائی جواب عنایت کر دیتا ہے

تاہم اگر کوئی بھی مختصر الفاظ میں جواب عنایت کر دے، تو بہت نوازش ہو گی

شکریہ
 

rehmanzia

مبتدی
شمولیت
اپریل 01، 2020
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
الفقہاء منہم أکثر من عشرین کالخلفاء والعبادلہ وزید بن ثابت ومعاذ بن جبل وأنس وأبوہریرہ والباقون یرجعن إلیہم ویستفتون منہم (شامي: ۴/ ۴۳۵)
 
Top