• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلاۃ المفترض خلف المتنفل

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
ماہنامہ السنہ کے پہلے تین شماروں میں اس مسئلے پر بڑی تفصیلی اور تحقیقی بحث کی گئی ہے جس کو دیکھ کر میں نے اس کا انگلش ترجمہ کرنے کی ٹھانی، اور کرتے کرتے یہ مضمون اتنا لمبا ہو گیا کہ 65 صفحات کی ایک مکمل کتاب بن گئی۔ اور اب آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔
https://ia601801.us.archive.org/2/items/ValidityOfSalaatAlMufatridKhalfAlMutanaffil/Validity of Salaat al-Mufatrid Khalf al-Mutanaffil.pdf
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اسلام علیکم
ماہنامہ السنہ کے پہلے تین شماروں میں اس مسئلے پر بڑی تفصیلی اور تحقیقی بحث کی گئی ہے جس کو دیکھ کر میں نے اس کا انگلش ترجمہ کرنے کی ٹھانی، اور کرتے کرتے یہ مضمون اتنا لمبا ہو گیا کہ 65 صفحات کی ایک مکمل کتاب بن گئی۔ اور اب آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔
https://ia601801.us.archive.org/2/items/ValidityOfSalaatAlMufatridKhalfAlMutanaffil/Validity of Salaat al-Mufatrid Khalf al-Mutanaffil.pdf
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا رضا بھائی۔ آپ نے ماشاءاللہ بہت محنت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور دنیا و آخرت میں آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
Top