• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالرحمٰن بن اسحاق ابوشیبہ الکوفی الواسطی محدثین رحہم اللہ کی نظر میں

شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
عبدالرحمٰن بن اسحاق ابوشیبہ الکوفی الواسطی محدثین رحہم اللہ کی نظر میں

*بِسمِ اللّٰہ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم*
*الحمد للہ وحدہ و الصلاة و السلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد :*

تحریر و تحقیق : *" مدثر جمال راز السلفی البانہالی "* .

محدثین رحمھم اللہ کی کثیر تعداد نے عبد الرحمن بن إسحاق ابوشیبہ الواسطی پر شدید جرح کر رکھی ہے کسی محدث سے اسکی *" صریح الفاظ "* میں توثیق کا ایک بھی جملہ ثابت نہیں چند محدثین نے ضمنی توثیق کی ہے جوکہ جمہور کی شدید جرح کے مقابلہ میں مردود ہے
اب محدثین رحمھم اللہ کی شدید جرح پیشخدمت ہے
1) امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے کہا " متروک الحدیث "
کتاب العلل و معرفة الرجال 2/286 ت 2278 .
اور کہا " ضعیف " سنن ابوداو تحت ح 758 نسخہ الاعرابی .
مزید کہا " لیس بشیئ منکر الحدیث "
الجرح و التعدیل 5/213 ت 1001 .
اور کہا " احادیث مناکیر لیس ھو بذاک فی الحدیث " الضعفاء الکبیر 2/322.
2) امام بیھقی رحمہ اللہ نے کہا " متروک "
السنن الکبری 2/32
3) امام ابن الجوزی اللہ نے کہا " المتھم بہ عبد الرحمن بن إسحاق "
الموضوعات لابن الجوزی 3/257 .
اور کہا "
4) سیدنا امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا " فیہ نظر " الکامل ابن عدی 4/1613 دوسرا نسخہ 5/495 وسندہ صحیح .
5) امام نسائی رحمہ اللہ نے کہا " لیس بثقة " سنن نسائی ح 3101 .
6) امام بزار رحمہ اللہ نے کہا " لیس حدیثہ حیث حافظ " کشف الستار 1/406 ح 859 .
7) امام ابن معین رحمہ اللہ نے کہا " متروک "
الکامل ابن عدی 4/1614
اور کہا" ضعیف لیس بشیئ "
8) امام ابوحاتم الرازی رحمہ اللہ نے کہا " ھو ضعیف الحدیث منکر الحدیث یکتب حدیث ولایحتج بہ "
9) امام ابوزرعہ الرازی رحمہ اللہ نے کہا " لیس بقوی "
الجرح و التعدیل 5/213 ت 1001 .
10) امام ابن سعد رحمہ اللہ نے کہا " کان ضعیف الحدیث " طبقات الکبری 6/361 دوسرا نسخہ 8/481 ت 3430 .
11) امام یعقوب بن سفیان الفسوی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " المعرفة و التاریخ 3/59 دسسرا نسخہ 3/37 .
12) امام ابوداود رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف "
سنن ابوداود نسخہ الاعرابی ح و تہزیب الکمال 16/518 و تہزیب تہزیب ج 4 ص 8 نسخہ محققہ .
13) امام عقیلی ذکرہ فی کتاب الضعفاء الکبیر 2/322.
14) امام ابن حبان رحمہ اللہ نے کہا " کان ممن یقلب الخبار و الاسانید و ینفرد بالمناکیر عن المشاھیر لایحل الاحتجاج بخبرہ "
المجروحین لابن حبان 2/54 .
15) امام دارقطنی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " سنن دارقطنی 2/121 ح1982 .
و ذکرہ فی الضعفاء و المتروکین ترجمة 338 .
16) امام العجلی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف جائز الحدیث " التاریخ للعجلی ترجمہ 930 .
17) امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف الحدیث " کتاب التوحید ص 230 .
18) امام ابن عبدالبر رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " التمھید 2/46 .
19) امام نووی رحمہ اللہ نے کہا " ھو ضعیف بالاتفاق " شرح صحیح مسلم 4/115 و شرح المہزب 3/270 مکتبة الارشاد .
20) حافظ ابن الملقن نے کہا " فانہ ضعیف " بدر المنیر 4/177 .
21) امام ترمزی رحمہ اللہ نے کہا " وقد تکلم بعض اھل الحدیث فی عبدالرحمٰن بن اسحاق ھذا من قبل حفظہ " جامع الترمزی ح 1984 و 2527 .
22) امام ھیثی رحمہ اللہ نے کہا " وھو ضعیف عند الجمیع " مجمع الزوائد 2/314 ح 2773 .
اور کہا " ضعفہ احمد و جماعة "
اور کہا " وھو ضعیف " مجمع الزوائد ح 2845 .
23) امام بوصیری رحمہ اللہ نے امام بیہقی رحمہ اللہ کی جرح نقل کرتے ہوئے کہا " و عبدالرحمٰن بن اسحاق ابوشیبة ضعفہ احمد و ابن معین وجماعة "
اتحاف الخیر المھرة للبوصیری 2/218 .
24) امام ذھبی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " تلخیص المستدرک 2/429 .
25) امام ابن عدی رحمہ اللہ نے کہا " فی بعض ما یرویہ لا یتابعہ الثقات علیہ وتکلم السلف فیہ " الکامل ابن عدی 4/1614 دوسرا نسخہ 5/496
26) امام الساجی رحمہ اللہ نے کہا " احادیثہ مناکیر " تہزیب تہزیب ج 4 ص 8 نسخہ محققہ .
27) حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے کہا " متروک " التلخیص الحبیر 1/490 .
اور کہا " سیئ الحفظ " الماعون فی فضل الطاعون ص 252 .
28) شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " ضعیف ابو داود ح 157 .
29) شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " جامع الترمزی بتحقیق شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ح 1984 .
30) شیخ ارشاد الحق الاثری نے کہا " ضعیف " مسند ابی یعلی بتحقیق شیخ ارشاد الحق الاثری 1/171 ح 262 .

دیوبندیوں کے مزعومہ" محدث "ظفر احمد دیوبندی چوتھے اور پانچوے درجہ کی جرح کا ذکر کرکے المتھم بہ , متروک , لیس بثقة اور فیہ نظر عند البخاری جیسے راوی کے بارے میں لکھا " و من قیل فیہ ذالک ای لفظ -من الرابعة او الخامسة فھو ساقط لا یکتب حدیثہ ولا یعتبر بہ ولا یستشھد "
قواعد فی علوم الحدیث ص 253 .
اس تحقیق سے ثابت ہوا کہ یہ روایت ہی باطل ہے کیونکہ اسکا مرکزی راوی ابوشیبہ الواسطی الکوفی دیوبندی اصول کی رو سے بھی شدید مجروح ہے جسکی بیان کردہ روایت ساقط ہے اور شواہد و متابعت میں بھی نہیں لی جاسکتی .
لہذا چند کی ضمنی توثیق بھی مردود ہے
اب عبدالرحمٰن بن اسحاق ابوشیبہ الکوفی الواسطی پر دیوبندی اکابرین کی جرح پیشخدمت ہے *" یہ بتادوں کہ عبدالرحمٰن بن اسحاق کی ایک بھی محدث سے صریح الفاظ میں توثیق ثابت نہیں ہے "*
31) تقی عثمانی دیوبندی صاحب ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی روایت پر جرح کرتے ہوئے لکھتے ہیں " اگرچہ اس روایت کا مدار عبد الرحمن بن إسحاق پر ہے , جو کہ ضعیف " درس ترمزی 2/24 .
32) نیموی حنفی نے بھی کہا " عبد الرحمن بن إسحاق وھو ضعیف " آثار السنن ص 111 حاشیہ حدیث 330 دوسرا نسخہ ص 77 .
33) خلیل احمد سہانپوری دیوبندی صاحب نےبھی عبد الرحمن بن إسحاق ابوشیبہ الواسطی کے بارے میں کہا " ضعیف " بذل المجہود 4/477 .
34) عبدالقیوم حقانی دیوبندی صاحب ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی روایت پر جرح کرتے ہوئے لکھتے ہیں " اگرچہ اس روایت کا مدار عبد الرحمن بن إسحاق پر ہے , جو ضعیف "
(توضیح السنن اردو شرح آثارلسنن 1/556)
35) انور شاہ کشمیری دیوبندی صاحب نے اس روایت کے بارے میں کہا " بسند ضعیف "
العرف الشذی 1/261 ح 252 .
ان کے علاوہ
36) عبدالحئی لکھنوی حنفی نے (السعایہ2 ص 156)*بِسمِ اللّٰہ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم*
*الحمد للہ وحدہ و الصلاة و السلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد :*

تحریر و تحقیق : *" مدثر جمال راز السلفی البانہالی "* .

محدثین رحمھم اللہ کی کثیر تعداد نے عبد الرحمن بن إسحاق ابوشیبہ الواسطی پر شدید جرح کر رکھی ہے کسی محدث سے اسکی *" صریح الفاظ "* میں توثیق کا ایک بھی جملہ ثابت نہیں چند محدثین نے ضمنی توثیق کی ہے لیکن ان میں بھی تعارض ہے اور جمہور کی شدید جرح کی وجہ سے وہ بھی مردود

محدثین رحمھم اللہ کی شدید جرح پیشخدمت ہے

1) امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے کہا " متروک الحدیث "
کتاب العلل و معرفة الرجال 2/286 ت 2278 .
اور کہا " ضعیف " سنن ابوداو تحت ح 758 نسخہ الاعرابی .
مزید کہا " لیس بشیئ منکر الحدیث "
الجرح و التعدیل 5/213 ت 1001 .
اور کہا " احادیث مناکیر لیس ھو بذاک فی الحدیث " الضعفاء الکبیر 2/322.
2) امام بیھقی رحمہ اللہ نے کہا " متروک "
السنن الکبری 2/32
3) امام ابن الجوزی اللہ نے کہا " المتھم بہ عبد الرحمن بن إسحاق "
الموضوعات لابن الجوزی 3/257 .
اور کہا " احادیث مناکیر " کتاب الضعفاء 2/89 ت 1850 .
4) سیدنا امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا " فیہ نظر " الکامل ابن عدی 4/1613 دوسرا نسخہ 5/495 وسندہ صحیح .
5) امام نسائی رحمہ اللہ نے کہا " لیس بثقة " سنن نسائی ح 3101 .
6) امام بزار رحمہ اللہ نے کہا " لیس حدیثہ حیث حافظ " کشف الستار 1/406 ح 859 .
7) امام ابن معین رحمہ اللہ نے کہا " متروک "
الکامل ابن عدی 4/1614
اور کہا" ضعیف لیس بشیئ "
8) امام ابوحاتم الرازی رحمہ اللہ نے کہا " ھو ضعیف الحدیث منکر الحدیث یکتب حدیث ولایحتج بہ "
9) امام ابوزرعہ الرازی رحمہ اللہ نے کہا " لیس بقوی "
الجرح و التعدیل 5/213 ت 1001 .
10) امام ابن سعد رحمہ اللہ نے کہا " کان ضعیف الحدیث " طبقات الکبری 6/361 دوسرا نسخہ 8/481 ت 3430 .
11) امام یعقوب بن سفیان الفسوی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " المعرفة و التاریخ 3/59 دسسرا نسخہ 3/37 .
12) امام ابوداود رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف "
سنن ابوداود نسخہ الاعرابی ح و تہزیب الکمال 16/518 و تہزیب تہزیب ج 4 ص 8 نسخہ محققہ .
13) امام عقیلی ذکرہ فی کتاب الضعفاء الکبیر 2/322.
14) امام ابن حبان رحمہ اللہ نے کہا " کان ممن یقلب الخبار و الاسانید و ینفرد بالمناکیر عن المشاھیر لایحل الاحتجاج بخبرہ "
المجروحین لابن حبان 2/54 .
15) امام دارقطنی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " سنن دارقطنی 2/121 ح1982 .
و ذکرہ فی الضعفاء و المتروکین ترجمة 338 .
16) امام العجلی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف جائز الحدیث " التاریخ للعجلی ترجمہ 930 .
17) امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف الحدیث " کتاب التوحید ص 230 .
18) امام ابن عبدالبر رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " التمھید 2/46 .
19) امام نووی رحمہ اللہ نے کہا " ھو ضعیف بالاتفاق " شرح صحیح مسلم 4/115 و شرح المہزب 3/270 مکتبة الارشاد .
20) حافظ ابن الملقن نے کہا " فانہ ضعیف " بدر المنیر 4/177 .
21) امام ترمزی رحمہ اللہ نے کہا " وقد تکلم بعض اھل الحدیث فی عبدالرحمٰن بن اسحاق ھذا من قبل حفظہ " جامع الترمزی ح 1984 و 2527 .
22) امام ھیثی رحمہ اللہ نے کہا " وھو ضعیف عند الجمیع " مجمع الزوائد 2/314 ح 2773 .
اور کہا " ضعفہ احمد و جماعة "
اور کہا " وھو ضعیف " مجمع الزوائد ح 2845 .
23) امام بوصیری رحمہ اللہ نے امام بیہقی رحمہ اللہ کی جرح نقل کرتے ہوئے کہا " و عبدالرحمٰن بن اسحاق ابوشیبة ضعفہ احمد و ابن معین وجماعة "
اتحاف الخیر المھرة للبوصیری 2/218 .
24) امام ذھبی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " تلخیص المستدرک 2/429 .
25) امام ابن عدی رحمہ اللہ نے کہا " فی بعض ما یرویہ لا یتابعہ الثقات علیہ وتکلم السلف فیہ " الکامل ابن عدی 4/1614 دوسرا نسخہ 5/496
26) امام الساجی رحمہ اللہ نے کہا " احادیثہ مناکیر " تہزیب تہزیب ج 4 ص 8 نسخہ محققہ .
27) حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے کہا " متروک " التلخیص الحبیر 1/490 .
اور کہا " سیئ الحفظ " الماعون فی فضل الطاعون ص 252 .
28) شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " ضعیف ابو داود ح 157 .
29) شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے کہا " ضعیف " جامع الترمزی بتحقیق شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ح 1984 .
30) شیخ ارشاد الحق الاثری نے کہا " ضعیف " مسند ابی یعلی بتحقیق شیخ ارشاد الحق الاثری 1/171 ح 262 .

دیوبندیوں کے مزعومہ" محدث "ظفر احمد دیوبندی چوتھے اور پانچوے درجہ کی جرح کا ذکر کرکے المتھم بہ , متروک , لیس بثقة اور فیہ نظر عند البخاری جیسے راوی کے بارے میں لکھا " و من قیل فیہ ذالک ای لفظ -من الرابعة او الخامسة فھو ساقط لا یکتب حدیثہ ولا یعتبر بہ ولا یستشھد "
قواعد فی علوم الحدیث ص 253 .
اس تحقیق سے ثابت ہوا کہ یہ روایت ہی باطل ہے کیونکہ اسکا مرکزی راوی ابوشیبہ الواسطی الکوفی دیوبندی اصول کی رو سے بھی شدید مجروح ہے جسکی بیان کردہ روایت ساقط ہے اور شواہد و متابعت میں بھی نہیں لی جاسکتی .
لہذا چند کی ضمنی توثیق بھی مردود ہے
اب عبدالرحمٰن بن اسحاق ابوشیبہ الکوفی الواسطی پر دیوبندی اکابرین کی جرح پیشخدمت ہے *" یہ بتادوں کہ عبدالرحمٰن بن اسحاق کی ایک بھی محدث سے صریح الفاظ میں توثیق ثابت نہیں ہے "*

31) تقی عثمانی دیوبندی صاحب ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی روایت پر جرح کرتے ہوئے لکھتے ہیں " اگرچہ اس روایت کا مدار عبد الرحمن بن إسحاق پر ہے , جو کہ ضعیف " درس ترمزی 2/24 .
32) نیموی حنفی نے بھی کہا " عبد الرحمن بن إسحاق وھو ضعیف " آثار السنن ص 111 حاشیہ حدیث 330 دوسرا نسخہ ص 77 .
33) خلیل احمد سہانپوری دیوبندی صاحب نےبھی عبد الرحمن بن إسحاق ابوشیبہ الواسطی کے بارے میں کہا " ضعیف " بذل المجہود 4/477 .
34) عبدالقیوم حقانی دیوبندی صاحب ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی روایت پر جرح کرتے ہوئے لکھتے ہیں " اگرچہ اس روایت کا مدار عبد الرحمن بن إسحاق پر ہے , جو ضعیف "
(توضیح السنن اردو شرح آثارلسنن 1/556)

35) انور شاہ کشمیری دیوبندی صاحب نے اس روایت کے بارے میں کہا " بسند ضعیف "
العرف الشذی 1/261 ح 252 .
ان کے علاوہ
36) عبدالحئی لکھنوی حنفی نے (السعایہ2 ص 156) میں ضعیف قرار دیا

37 )شبیر احمد عثمانی دیوبندی نے (فتح الملہم 3/308) میں اس روایت کو ضعیف قرار دیا .
دیوبندی اگر محدثین کی نہیں مانتے اپنے اکابرین کی ہی مان لیں

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
Top