• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ سے منسوب جهوٹی کرامات : (بریلوی علماء کے جھوٹ )

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ سے منسوب جهوٹی کرامات : (بریلوی علماء کے جھوٹ )



لنک


https://www.facebook.com/MSKF2015/videos/868976799811476/

  • الله کی قسم یہ جهوٹ باندھ رہے ہیں ... یہ جاہل علماء سو
  • 12 سال کے مرے ہوئے لوگ زندہ کر دئے توبہ مارتا اللہ ہے زندہ غوث نے کر دیئے
  • دوسرے نے تو حد کر دی 18 سپارے ماں کے پیٹ میں حفظ توبہ توبہ
  • تیسرے بدبخت نے تو کزابیت کی انتہاء کر دی کہتا ہے 40 جگہ دعوت کها کر ائے ...توبہ یا الله
العیاذ باللہ
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
یہ مشرکانہ مذہب ہی جھوٹ کی بنیاد پر قائم ہے اللھم احفظنا من ھذہ البلاء
 
Top