• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم بلاغت میں سےدو سوالوں کے جو اب درکار ہیں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
سوال 1 نمنا
کبھی حکم یا سوال کا مقصد مخص خواہش کا اظہار ہی ہوتا ہے ۔بعص اوقات یہ ناممکن سی بات ہی ہوتی ہ
اس کی قران مجید سے ایک مثال درکار ہے
سوال2 فعل مضارع پر ان الفاظ کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں
ل ،اذن،س ،سوف، کئی ،
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
سوال 1 نمنا
کبھی حکم یا سوال کا مقصد مخص خواہش کا اظہار ہی ہوتا ہے ۔بعص اوقات یہ ناممکن سی بات ہی ہوتی ہ
اس کی قران مجید سے ایک مثال درکار ہے
سوال فعل مضارع پر ان الفاظ کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں
ل ،اذن،س ،سوف، کئی ،
@اسحاق سلفی

@خضر حیات
آسان فہم انداز میں بتائیں

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
سوال 1 نمنا
کبھی حکم یا سوال کا مقصد مخص خواہش کا اظہار ہی ہوتا ہے ۔بعص اوقات یہ ناممکن سی بات ہی ہوتی ہ
اس سوال کو دوبار ۔۔ذرا صاف ، واضح لکھیں ؛
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس سوال کو دوبار ۔۔ذرا صاف ، واضح لکھیں ؛
علم بلاغت میں ایک باب خبر وانشاء کا ہوتا ہے
انشا کامطب ہو تا ہے غیربیانیہ زبان۔اس میں حکم درخواست ،مشورہ سوال سب شامل ہوتے ہیں ۔اس کے مختلف مقاصد ہوتے ہیں
مثلا امر نی ،التماس ،ارشار ،تمنا وغیرہ
1 نمنا
کبھی حکم یا سوال کا مقصد مخص خواہش کا اظہار ہی ہوتا ہے ۔بعص اوقات یہ ناممکن سی بات ہی ہوتی
مثلا کوئی شاعر کہتا ہےیالیل یاطل یانوم زل :یاصبح قف لاتطلع (اے رات لمبی ہوجا اے نیند زائل ہوجا اے صبح ٹھرجا ابھی طلوع نہ ہو )
رات ،نیند صبح کو احکامات جاری کرنے کا مقصد ان کی سچ مچ تعمیل نہیں ہوئی بلکہ بلکہ چاعر اپنی مخصوص
جزباتی کفیت کو ظاہر کرتا ہے مجھے اس کی قران مجید سے مثال درکار ہے
 
میرا خیال ہے آپ ۔۔التمنی ۔۔کا پوچھ رہے ہیں،
والتمني - كقول امرىء القيس
ألاَ أيها الليل الطويل ألا انجلي بصبح وما الاصباح منك بأمثل
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میرا خیال ہے آپ ۔۔التمنی ۔۔کا پوچھ رہے ہیں،
والتمني - كقول امرىء القيس
ألاَ أيها الليل الطويل ألا انجلي بصبح وما الاصباح منك بأمثل
بھائی ترجمہ کردیں۔اور یہ قران مجید کی کونسی آیت ہے
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
بھائی ترجمہ کردیں۔اور یہ قران مجید کی کونسی آیت ہے
بھائی میں نے آیت نہیں لکھی ،
بلکہ صرف آپ سے پوچھا ہے کہ کیا آپ ۔۔التمنی ۔۔ کے متعلق پوچھ رہے ہیں !
اور میں نے ۔تمنی ۔۔کی مثال میں ۔۔امروء القیس ۔شاعر کا شعر لکھا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپکی مطلوبہ ۔۔کہ۔۔ امر ۔۔تمنی کے معنی میں قرآن مجید میں کہاں آیا ہے
فی الحال میرے ذہن میں نہیں آرہا ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بھائی میں نے آیت نہیں لکھی ،
بلکہ صرف آپ سے پوچھا ہے کہ کیا آپ ۔۔التمنی ۔۔ کے متعلق پوچھ رہے ہیں !
اور میں نے ۔تمنی ۔۔کی مثال میں ۔۔امروء القیس ۔شاعر کا شعر لکھا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپکی مطلوبہ ۔۔کہ۔۔ امر ۔۔تمنی کے معنی میں قرآن مجید میں کہاں آیا ہے
فی الحال میرے ذہن میں نہیں آرہا ۔
بھائی میر ا علم بلاغت کا امتحان ہے ۔ میرا شیخ نے پرچے میں یہ سوال کیا ہے ۔کہ تمنا(تمنی) کی کوئی مثال دوقران مجید سے انٹرنیٹ سے مدد لیے کی اجازت ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
بھائی میر ا علم بلاغت کا امتحان ہے ۔ میرا شیخ نے پرچے میں یہ سوال کیا ہے ۔کہ تمنا(تمنی) کی کوئی مثال دوقران مجید سے انٹرنیٹ سے مدد لیے کی اجازت ہے
بھائی یہ لیں :
صیغہ ۔۔اَمر ۔۔تمنی ۔۔۔کے معنی میں قرآن کے اندر
’’ وقال الذين كفروا ربنا ۔أرنا ۔اللذين أضلانا من الجن والإنس نجعلهما تحت أقدامنا ليكونا من الأسفلين ( فصلت :29)
اور (قیامت کے دن) کافر کہیں گے : اے ہمارے پروردگار! ہمیں جنوں اور انسانوں میں سے وہ لوگ دکھادے جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا تھا۔ ہم انہیں اپنے پاؤں تلے روندیں تاکہ وہ ذلیل و خوار ہوں ۔
یہاں ۔۔اَرِنا ۔۔۔تمنی ۔۔۔کے معنی میں ہے
 
Top