• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم بلاغت میں سےدو سوالوں کے جو اب درکار ہیں

ibnequrbani

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
13
Sawaal no 1 ke baare me surah nabaa ki aakhiri aayat shaayad madad kar d
Wese ye mera field nahi
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125

۔
سوال2 فعل مضارع پر ان الفاظ کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں
ل ،اذن،س ،سوف، کئی ،
کي، إذن: یہ دونوں حروف ناصبہ ہیں یعنی مضارع پر آکر اس کے پانچ صیغوں واحد مذکر غائب، واحد مؤنث غائب، واحد مذکر حاضر، واحد متکلم اور جمع متکلم کو بجائے پیش کے زبر دیتے ہیں۔ چاروں تثنیہ، دو جمع مذکر اور واحد مؤنث حاضر کے صیغوں سے نون اعرابی گرا دیتے ہیں۔
س، سوف: یہ دونوں مضارع میں لفظی تبدیلی کوئی نہیں کرتے جبکہ معنوی طور پر مضارع کو مستقبل کے ساتھ خاص کردیتے ہیں۔
ل: یہ لام اگر مکسور ہے تو امر کا ہے اور اگر مفتوح ہے تو تاکید ہے۔
آپ بتائیں کہ کون سا ہے؟
 
Top