• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت اور مرد کی نماز کے فرق کے لئے پیش کی جانے والی احادیث!حقیقت کیا ہے ان احادیث کی؟

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
کسی مسئلہ کی تلاش کے دوران ایک حوالہ نظر سے گزرا ، بطور ریکارڈ یہاں درج کر رہا ہوں ۔
ایک حنفی عالم دین مرد و عورت کی نماز میں فرق بیان کرنے کے بعد لکھتے ہیں :
وَالْأَمَةُ كَالْحُرَّةِ فِي جَمِيعِ ذَلِكَ إلَّا فِي رَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الِافْتِتَاحِ فَإِنَّهَا فِيهِ كَالرَّجُلِ
الجوهرة النيرة على مختصر القدوري (1/ 54)
ان تمام معاملات میں لونڈی آزاد عورت کی طرح ہے ، البتہ شروع نماز کے رفع الیدین میں اس کا حکم آدمی والا ہی ہے ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اپنی تو جہاں آنکھ لگی پھر وہیں دیکھو
آئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا
 

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
تحقیق حدیث کے متعلق سوالات کے زمرہ میں محترم بھائی @محمد کاشف نے عورت اور مرد کی نماز میں فرق کیلئے پیش کی جانے والی کچھ احادیث کے بارے سوال کیا ہے :

جواباً عرض ہے کہ اس موضوع پر درج ذیل رسالے میں اس مسئلہ پر احناف کے تمام دلائل کی حقیقت بیان کی گئی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

کیا چاروں امام کا اس بات پر اجماع تھا کہ عورت اور مرد کی نماز میں فرق ہے۔؟؟؟

ابن حزم رحمہ اللہ کے بعد یہ فتویٰ جاری ہوا کہ عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں نہیں اکثر اہل کتاب اس بات کا اقرار کرتے ہیں ہیں کہ تمام چاروں کا اس بات پر اجماع تھا کہ عورت اور مرد کی نماز میں فرق ہے امام حسن رحمہ اللہ کے آنے کے بعد یہ فتویٰ جاری ہوا میں فرق نہیں؟؟؟؟
 
Top