محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
؟؟؟شاھد بھائی قرآن کے معاملہ میں گھبرائیں نہیں
کنعان بھائی مجھے آپ کی پوسٹ میں لفظ اللہ کی بجائےللہ لکھاہوانظرآرہاتھااس لئےلفظ اللہ کی نشاندہی کردی تھی۔اس کےعلاوہ کوئی غلطی نظرنہیں آئی ۔ایسا شاید آپ پیلاکلرنظرآنےکی وجہ سےکہہ رہےہیں یہاں دراصل مجھےسےسلکٹ کرنےمیں غلطی ہوگئی تھی۔مہربانی فرما کے واضع طور پر غلطیوں کی نشاندہی کریں انہیں ضرور درست کریں گے، آپ نے صرف اللہ کی نشاندہی کی ھے اور وہ میرے پاس پیش کئے گئے ترجمہ میں بھی اللہ درست لکھا ہوا نظر آ رہا ھے۔ تھوڑی تفصیل بھی بتا دیں تو اس پر جزاک اللہ خیر!
والسلام