• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ عدم تقلید اور تقلید کے بارے میں علماء سعودیہ کی وضاحت!

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
FB_IMG_1615320586279.jpg
واقعی عجیب ہیں یہ لوگ

سعودیہ کی بنائی ہوئی مسجدوں میں نماز پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں آل سلول۔
سعودیہ سے چھپے ہوئے قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور کہتے ہیں آل سلول۔
پورے امن و امان کے ساتھ سعودیہ میں حج اور عمرہ کرتے ہیں۔ مسجد نبوی کی زیارت کرتے ہیں اور کہتے ہیں آل سلول۔
ہر چھوٹے بڑے مسئلے میں سعودیہ کے علماء سے فتوی پوچھتے ہیں اور کہتے ہیں آل سلول۔

اللہ تعالی آل سعود کو ان کی خدمات و احسانات کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔
 
Top