• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاموس الوحید (عربی -اردو ) اردو-عربی لغت (یونیکوڈ سرچ ایبل)

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ابھی ڈاؤن لوڈ تو نہیں کی..لیکن یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ پورٹیبل ورژن ہے؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
لیکن ہے بہت زبردست
استعمال کریں گے تو مزا آجائے گا آپ کو ۔
ابھی اس میں قاموس الجدید ڈالنے کی بھی کوشش کرتے ہیں اور المنجد بھی ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یہ پورٹیبل کیا ہوتا ہے؟
یہ ڈکشنری کس فارمٹ میں ہے؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
پورٹیبل کا مطلب ہے کہ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، صرف ایگزی فائل سے رن کریں گے تو ہوجائے گا ۔
یہ ڈکشنری یونیکوڈ فارمیٹ میں ہے اور سرچ ایبل ہے ۔ مطلب آپ عربی ، اردو ، انگلش کا کوئی بھی لفظ لکھیں اسکے مطلب سامنے آجائیں گے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یہ ڈکشنری یونیکوڈ فارمیٹ میں ہے اور سرچ ایبل ہے ۔ مطلب آپ عربی ، اردو ، انگلش کا کوئی بھی لفظ لکھیں اسکے مطلب سامنے آجائیں گے ۔
موبائل میں چل جائیگی؟؟؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
موبائل پر پہلے یہ ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کریں
http://apk-dl.com/golden-dictionary-enar
پھر اسکے کونٹنٹ والے فولڈر میں ، مذکورہ بالا پروگرام کے کونٹنٹ سے لغات وہاں کاپی کردیں ، اور ایک مرتبہ فائل سکین کروالیں۔
 
Top