• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
ماشاءاللہ کافی علم بحث ہے،اللہ تعالی ہمارے شیخ محترم جناب انس نضرصاحب کے علم وعمل میں برکت عطاکرے آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
عبد المجید بھائی! میں بھی آپ لوگوں کی طرح طالب علم ہوں۔ اللہ تعالیٰ سب کے عمل وعمل میں برکت فرمائیں۔ آمین یا رب العٰلمین!
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
37
کیا زمین کی گردش کے بارے میں قرآن مجید وحدیث میں دلائل موجود ہیں. یا زمین ساکن ہے. سعودی عرب کے ایک بڑے مفتی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ زمین ساکن ہے.
 
Top