• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قران پر غور کرنے کا مطلب کیا ہے ؟

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
السلام علیکم
سورہ اعراف کی آیت 204 کے مطابق قران سننے اور غور کرنے کا حکم ہے ۔ جب ہی رحم کیا جائے گا۔
یعنی رحم کنڈیشنل ہے ۔
غور کرنے کیلئے تو اس کو سمجھنا ضروری ہے اور سمجھنے کیلئے عربی کا جاننا ضروری ہے ۔ کیوں کہ ہم سن تو رہے ہوتے ہیں لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا کہ اس میں کیا کہا جارہا ہے تو پھر کیا ہر ایک کیلئے یہ حکم ہے کہ وہ عربی سیکھے ۔؟
@خضرحیات
 
Top