• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم اور بریلوی فورم

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کیا محدث فورم کی طرح ، بریلوی حضرات کا بهی کوئی اردو فورم ہے؟
میں یہ سوال وہاں پوسٹ کرنا چاہتا ہوں. ..

http://forum.mohaddis.com/index.php?threads/25160/
آپ کے لئے اردو فارم1، فارم2 کے لنکس ہیں یہاں آپ کو شائد غلطی سے بھی کوئی گالی نہ دے۔

والسلام
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اوہ .... کیا یہ سچ ہے؟ کوئی حوالہ؟؟؟
(وَالْحَلَالُ مِنْهَا) أَرْبَعَةُ أَنْوَاعٍ: الْأَوَّلُ (نَبِيذُ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ إنْ طُبِخَ أَدْنَى طَبْخَةً) يَحِلُّ شُرْبُهُ​
(وَإِنْ اشْتَدَّ) وَهَذَا (إذَا شَرِبَ) مِنْهُ (بِلَا لَهْوٍ وَطَرَبٍ)
ان میں سے چار قسم کی حلال ہے ، ان میں سے پہلی قسم ،نبیذ کھجور ،کی ہو یا منقی کی اگراس کو تھوڑا سا پکالیا جائے تو اس کا پینا حلال ہے،اگر چہ اس میں تیزی بھی ہو ،لیکن شرط یہ ہے کہ مستی کیلئے نہ پی جائے بلکہ طاقت کے لئے پی جائے ،،
جیسا عدم نے کہا تھا ،ع
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے
مطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
(وَالْحَلَالُ مِنْهَا) أَرْبَعَةُ أَنْوَاعٍ: الْأَوَّلُ (نَبِيذُ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ إنْ طُبِخَ أَدْنَى طَبْخَةً) يَحِلُّ شُرْبُهُ​
(وَإِنْ اشْتَدَّ) وَهَذَا (إذَا شَرِبَ) مِنْهُ (بِلَا لَهْوٍ وَطَرَبٍ)
ان میں سے چار قسم کی حلال ہے ، ان میں سے پہلی قسم ،نبیذ کھجور ،کی ہو یا منقی کی اگراس کو تھوڑا سا پکالیا جائے تو اس کا پینا حلال ہے،اگر چہ اس میں تیزی بھی ہو ،لیکن شرط یہ ہے کہ مستی کیلئے نہ پی جائے بلکہ طاقت کے لئے پی جائے ،،الدر المختار
جیسا عدم نے کہا تھا ،ع
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے
مطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
کیا یہ ٹهیک ہے کہ اہلحدیث کے کسی بڑے نے دبر کی طرف سے جماع جائز قرار دیا ہے؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
کیا یہ ٹهیک ہے کہ اہلحدیث کے کسی بڑے نے دبر کی طرف سے جماع جائز قرار دیا ہے؟
دبر کی طرف سے قبل میں جماع جائز ہے: نساؤكم حرث لكم فأتوا حرثكم أنى شئتم ۔۔۔ سورة البقرة


البتہ دبر میں جماع حرام ہے۔

اگر کسی اہل حدیث یا ان کے بڑے نے اس کے جواز کا فتویٰ دیا ہے، تو یہ ان کی ذاتی رائے ہے۔

اہل حدیث کا موقف یہ ہے:

كل يؤخذ من قوله ويرد،إلا صاحب هذا القبر

اس قبر والے (نبی کریمﷺ) کے علاوہ ہر شخص کی بات لی بھی جا سکتی ہے (دلیل کے ساتھ) اور چھوڑی بھی (جو بغیر دلیل کے ہو۔)
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
میں تو ایک بات کہوں گا مسلک چاہے اپنا اپنا ہو پر دلوں میں نفرت نہیں ہونی چاہیے نا کسی کو قتل کرنا چاہیئے اور نا کسی کے ساتھ غیر مہذب گفتگو کرنی چاہیے چاہے کوی سنی ہو یا شیعہ کوشش کرے اسلامی موضوع پر بحث نہ ہو کیوں کے شیعہ کی نظر سے وہی ٹھیک ہے، اور سنی بھی ٹھیک ہیں۔ ایک سوال، جیسے میں کینیڈا سے ہوں کنعان یوکے سے اور بھی یوزر غیر مسلم ممالک سے ہوں گے۔ وہ کسی جگہ کام یا جاب کرتے ہوں گے ان کے باسز وغیرہ غیر مسلم ہوں گے اگر ان کے ساتھ بن سکتی ہے تو پھر بلاجواز نفرت کا کیا فائدہ۔ ہاں اگر کوئی گستاخ رسول یا اسلام مخالف ہو تو بات الگ ہے
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
کیا سب مسالک کے لیے ایک فورم نہیں بن سکتا جس میں مذہب پر گفتگو منع ہو اور اس میں وہی ممبرز ہوں جو مسلم ہوں ،ناکہ قادیانی وغیرہ۔؟
 
Top