• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملحوں کے اس ا عتراض کا جواب درکار ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ملحد یہ اعتراض کر تے ہیں۔کہ رسول اللہﷺ اپنے والد کی وفات کے بعد بیدا ہوئے ۔اس لیے (نعوزباللہ) اپنے باپ کی ناجائز اولاد ہیں
 

anayutullah

مبتدی
شمولیت
مئی 30، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
استغفر اللّه ایک تو اس قسم کا سوال کرنا کسی ہوش مند مسلمان کے لئے جائز نہیں کیوں کے آقا محمّد کے نسب میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کے آقا صلّ اللّه وسّلم اس کائنات کے بہترین نسب سے تعلق رکھتے تھے اور آقا کی والدہ سے لے کر سیدہ حوا تک کوئی خاتون بھی زنا کی لعنت میں مبتلا نہیں ہوئی اور تمام انبیا ہی اعلی نسب رہے ہیں لیکن جو خاندان آقا محمّد کا ہے اسکی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی آقا محمّد سے لے کر سیدنا آدم علیہ سلام تک تمام کے تمام انتہائی اعلی نسب انسان تھے ۔ اور رہی بات یہ کے ملحد دعوا کرتے ہیں کے آقا حضرت ناجائز اولاد ہیں تو ان کے لئے صرف یہی بات کافی ہے کے اللّه رب العزت زانی عورت سے انبیا پیدا نہیں کیا کرتا وہ اس لئے کے انبیا کو اللّه نے پوری دنیا کے لئے نمونہ بنانا ہوتا ہے اور اگر لوگ ان کے نسب سے ہی واقف نہ ہوں گے تو انکی پیروی کون کرے گا اور رہ گی بات آقا پر توہمت لگانے کی تو یہ ظلم تو ابوجہل جیسے کافر نے بھی نہیں کیا کے وہ بھی آقا کے اعلی نسب ہونے کا قائل تھا لیکن اللّه ان ملحدوں کو غارت کرے یہ کیسا ظلم کرتے ہیں
 
Top