• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا طارق جمیل کے متعلق منصفانہ تجزیہ ... از: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد صاحب فاضل مدینہ یونیورسٹی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مولانا طارق جمیل کے متعلق منصفانہ تجزیہ ... از:

ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد صاحب ، فاضل مدینہ یونیورسٹی. موضوع اور من گھڑت روایات کے بارے میں شیخ محترم نے ڈاکٹریٹ کر رکهی ہے . آج کل کویت میں دعوت و تبلیغ کے فرائض انجام دے رہے ہیں.


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دل پر ہاتھ رکھ کر ایمانداری سے بتائیں...
کیا یہ شخص اللہ کے نبی کی تعریف کر رہا ہے یا توہین.....؟
یا پھر مذاق اڑایا جا رہا ہے...؟
اپنی طرف سے کہنا کہ...
اللہ بڑا ہنسا ہوگا......
وہ بھی اس بات پر جب بات اللہ کے نبی حضرت موسی علیہ السلام کی بات کی جا رہی ہو....
کیا ایک مسلمان اس طرح کی سوچ رکھ سکتا ہے....؟


لنک

 
Top