• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نفس کا دھوکہ

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
انسان کی خواہش نفس اسے ادنی کی اہمیت کو اعلی سے زیادہ دکھا کر اسے مشغول رکھتی ہے اور اسے تسلی دیتی ہے. اس لیے کہ انسان کا نفس حق کو ترک کرنے پر اس کی ملامت کرتا ہے چاہے وہ حق کو چھوڑنا سرکشی و دشمنی کی بنیاد پر ہی کیوں نہ ہو. انسان کا نفس اس کی فطرت کو مکمل دبانے پر قادر نہیں لہذا وہ اس کو حق سے غافل کرنے کی کوشش کرتا ہے ادنی اعمال کو عظیم بنا کر پیش کرتا ہے اور اعلی سے اس کی توجہ دور کرتا ہے تاکہ اعلی اعمال کو چھوڑنے پر اس کا نفس لوامہ اس پر ملامت نہ کرے.

الشیخ عبدالعزیز الطریفی
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
جس نے کوئی نافع عمل کیا یا قول کہا اس کو چاہئیے کہ اس کی طرف زیادہ توجہ نہ دے اور اس کو زیادہ یاد نہ کرے کہ اس کے نتیجہ میں انسان میں کبر پیدا ہوتا ہے اور وہ ماضی کے عمل کی بنیاد پر مستقبل کے عمل میں کمزور ہوجاتا ہے.
شیخ عبدالعزیز الطریفی
 
Top