• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا تھریڈ بنانے کا طریقہ

حسین

مبتدی
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
6
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نیا تھریڈ بنانے کا طریقہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کوئی بھائی رہنمائی فرمائیں گے؟
وعلیکم السلام
بھائی جان یہ تعارف کا تھریڈ ہے آپ جس موضوع پہ لکھنا چاہ رہے ہیں اسمیں داخل ہو کر نیا موضوع شروع کریں پہ کلک کریں مطلوبی ونڈو کھل جائیگی آپ اسمیں لکھیں اور اس طرح نیا تھریڈ شروع ہو جائیگا ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نیا تھریڈ بنانے کا طریقہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کوئی بھائی رہنمائی فرمائیں گے؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی آپ نے جس طرح یہ تھریڈ بنایا ہے،اسی طرح آپ دیگر سیکشنز میں بھی نیا تھریڈ بنا سکتے ہیں، اگر آپ کو پھر بھی سمجھ نہیں آتی تو ان سکرین شاٹس کو ملاحظہ کریں:
کسی بھی سیکشن میں جائیں وہاں بائیں جانب یہ بٹن ہو گا

اس پر کلک کریں
اب یہاں سبز خانے میں عنوان لکھیں اور سفید خانے میں تحریر پھر فارمیٹنگ کر کے آپ پوسٹ کر دیں، اور "موضوع شامل کریں" بٹن پر کلک کر دیں۔
 
Top