کچھ دنوں سے پاکستان میں وباء کے وجہ سے رات کے وقت چھتوں پر اذان دینے کا کہا گیا ہے۔ اور اس کے زمرے کی احادیث بھی پیش کی جاتی ہیں دلیل کے طور پر کیا وہ حدیثیں صحیح ہیں جبکہ کچھ تحقیق کے بعد مجھے معلوم ہوا ہے کہ وہ حدیث ضعیف اور من گھڑت ہیں۔۔
اس بارے میں تھوڑی سی تفصیل درکار ہے برائے مہربانی کوئی رہنمائی فرما دیں؟؟؟
اس بارے میں تھوڑی سی تفصیل درکار ہے برائے مہربانی کوئی رہنمائی فرما دیں؟؟؟