• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویب سائٹ پر کونسے فونٹس استعمال ہو رہے ہیں؟

شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
kitabosunnat.com اور اس سے منسلک تمام ویب سائٹ پر کونسے فونٹس استعمال ہو رہے ہیں؟ جس جگہ بھی حفظہ اللہ کا سمبل لکھا ہے وہ میرے پاس ڈبہ کی شکل بن جاتا ہے۔ اس سلسلے میں تجویز ہے کہ ویب سائٹ کے اوپر ” پڑھنے میں دشواری“ یا کسی اور مناسب نام سے ایک مستقل لنک لگا دیا جائے اس میں اس ویب سائٹ اور اس سے منسلک تمام سائٹ کو درست پڑھنے کیلئے درکار فونٹس کے نام اور ان کا ڈاؤن لوڈ لنک اور انسٹال کرنے کی رہنمائی دی جائے۔
اس سلسلہ میں ایک ویب سائٹ کا نمونہ درج ذیل ہے۔
http://zaeefhadees.blogspot.com
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم @شاکر بھائی!
محترم @عمیر بھائی!
آپ کی توجہ درکار ہے۔۔ہم آپ کا پیچھا نہیں چھوڑنے والے۔۔۔ابتسامہ!
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
اردو کے لیے 'Jameel Noori Nastaleeq'
عربی کے لیے 'KFGQPC Uthman Taha Naskh'
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرے پاس تو درست ھے
دائیں طرف اوپر دیکھیں فونٹس انسٹال کرنے کے لئے لنک بھی موجود ھے۔ اسے کلک کریں آگے رہنمائی ہوتی رہے گی۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

جس جگہ بھی حفظہ اللہ کا سمبل لکھا ہے وہ میرے پاس ڈبہ کی شکل بن جاتا ہے۔
جہاں تک میرے علم میں ہے کہ ہر فونٹ کے طغرے الگ الگ ہیں۔۔۔اگر کسی نے ایسے فونٹ کا طغرہ استعمال کیا ہوا ہے جو آپ کے کمپیوٹر یا موبائل میں انسٹال نہیں تو وہاں پر آپ کو ڈبہ ہی نظر آئے گا۔ اگر آپ عربی اور اردو کے زیادہ سے زیادہ فونٹ انسٹال کر سکتے ہیں تو آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا، ان شاء اللہ!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں تو اسے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر لیں، یا فورم کے لئے انٹرنٹ ایکسپلورر استعمال میں لائیں یا اس براؤزر کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اس میں کسی بھی فورم سے لیٹر نہیں ٹوٹیں گے۔

والسلام
 
Top