• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹس کی تلاش کا طریقہ کار

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
پوسٹس کی تلاش کےلیے ہمارے کافی یوزرز کی طرف سے شکایات موصول ہوئیں جس کے لیے ہم نے ایک نیا آپشن شامل کیا ہے۔ جس سے آپ مندرجہ زیل طریقہ سے پوسٹس کی تلاش کر سکتے ہیں:
پہلے جہاں "نئی پوسٹس" کا آپشن نظر آتا تھا اس کی جگہ اب "پوسٹس کی تلاش" کا ڈراپ ڈاؤن ڈال دیا گیا ہے۔ جس میں مندرجہ زیل آپسنز موجود ہیں:
۱۔ نئی پوسٹس: اس کے زریعہ آپ اپنی آخری آمد کے بعد سے کی گئی تمام پوسٹس تلاش کر سکتے ہیں۔
۲۔ آج کی پوسٹس: اس کے زریعہ آپ موجودہ روز کی تمام پوسٹس تلاش کر سکتے ہیں۔
۳۔ گزشتہ دو (2) روز کی پوسٹس: اس کے زریعہ آپ گزشتہ دو روز میں کی گئی پوسٹس تلاش کر سکتے ہیں۔
۴۔ گزشتہ تین (3) روز کی پوسٹس: اس کے زریعہ آپ گزشتہ تین روز کی پوسٹس تلاش کر سکتے ہیں۔
۵۔ گزشتہ ہفتہ کی پوسٹس: اس کے زریعہ آپ گزشتہ ہفتہ میں کی گئی تمام پوسٹس تلاش کر سکتے ہیں۔

امید ہے کہ یہ آپشنز محدث فورم کی سرچ میں مددگار ثابت ہوں گے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
عمیر بھائی!
جزاکم اللہ خیرا
میرا خیال ہے کہ اس طریقے سے کوئی پوسٹ ضائع نہیں ہوگی ان شاء اللہ!
اللہ آپ کو خوش رکھیں، اور آپ کی مہارت میں اضافہ فرمائیں! آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
زبردست عمیر بھائی۔ یہ آپشن واقعی بہت ضروری تھے۔۔! ان شاء اللہ اس کی مدد سے پوسٹس کی تلاش میں خوب آسانی ہو جائے گی۔۔!
 
Top