• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیر بننے کی چار شرائط

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اہل سنت و جماعت کے نذدیک پیر کی چار شرائط ہیں اگر ان ایک بھی شرط پوری نہ ہوتو وہ شخص جو ولایت کا دعویٰ کرے(یہاں ولایت کے دعوے سے مراد یہ ہے کہ وہ شخص پیر بن بیٹھے اور لوگوں کو مرید کرے) وہ جعلی پیر ہے!
میری طرف سے ایسے دونمبر شخص کو بے شک ٹھڈے مارو۔۔

1۔ اصلی پیر کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ فاسق ملعن نہ ہو، یعنی فرض و واجب تو دور کی بات، سنت موکدہ کے ترک پر بھی اصرار نہ کرتا ہو اور اعلانیہ فسق نہ کرتا ہو

2۔ عالم ہو یعنی عقائد کا علم رکھتا ہو اور ضروری مسائل شرعیہ سے واقف ہو یا بغیر کسی کی مدد حاصل کئے ضروری مسائل کے احکام کتابوں سے اخذ کر سکتا ہو

3۔ صحیح العقیدہ اہل سنت و جماعت ہو یعنی بریلوی نظریات کا حامل ہو1

4۔ جس کا سلسلہ طریقت رسول اللہ ﷺ تک مسند و متصل ہو

فیصل ریاض شاہد
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
۔ صحیح العقیدہ اہل سنت و جماعت ہو یعنی بریلوی نظریات کا حامل ہو1
بہت سے احباب نے تیسری شرط پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس کی وضاحت کر دیتا ہوں

۳۔ صحیح العقید اہل سنت وجماعت ہو یعنی بریلوی نظریات کا حامل ہو

ہندوستان میں اہل سنت کے دو گروہ بن گءے تھے۔ایک گروہ کی نسبت بریلوی تھی اور دوسرے کی دیوبندی

دیوبندی اب بھی خود کو اہل سنت کہتے ہیں لیکن وہ اہل سنت نہیں ہیں۔۔۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے!

ہندوستان میں اصل اہل سنت بریلوی ہیں۔ اور وہ مسلمان جو ہندوستان سے باہر رہتے ہیں اور اہل سنت کہلواتے ہیں اور ہندوستان میں دیوبندی بریلوی تقسیم سے آگاہ نہیں، وہ سنی مسلمان نہ تو دیوبندی ہیں نہ بریلوی۔۔۔بلکہ چونکہ ان کے عقاءد بریلویوں جیسے ہیں اس لءے وہ "بریلوی نظریات کے حامل" کے زمرے میں آتے ہیں۔

اب بات واضح ہو گی ہے کہ پیر وہی بن سکتا ہے جو نہ دیوبندی ہو نہ شیعہ نہ نجدی! پیر صرف وہی بن سکتا ہے جو اگر ہندوستانی ہو تو بریلوی ہو اور اگر بیرون ملک کا ہو اور دیوبندی تقسیم سے واقف نہ ہو تو کم سے کم بریلویوں جیسے نظریات رکھتا ہو۔۔
لنک
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
یہ تیسری شرط تو گھریلو پیر کی شرط محسوس ہوتی ہے اصل پیر کے لیے یہ شرط قابل اعتراض ہے۔ابتسامہ!
 
Top