• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
آپ دوسرے ڈاکٹر صاحب کا نام بیشک راز رکھیں لیکن انکا مضمون بتا دیں۔ میرے خیال سے انکا شعبہ بھی، اسلام ہی ہوگا۔ جناب انس صاحب کیا ان کا اور آپ کا شعبہ ایک ہی ہے یا مختلف۔؟ مجھے دوسرے ڈاکٹر صاحب کی آمد کا انتظار رہے گا جو کہ انشااللہ جلد ختم ہوگا ۔آمین۔ مجھے یقین ہے ہماری محبتیں انہیں یہاں انے پر مجبور کر دیں گی۔ جب کرم ہوتا ہے تو حالات بدل جاتے ہیں عشق سچا ہو تو پتھر بھی پگھل جاتے ہیں۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
انہیں فخر پاکستان سمجھتے ہوئے دل میں بسا لوں گا
ارے میرے بھائی کوئی ایسا کام کریں جو آپ کے لیے اور قوم کے لیے عملی طور پر مفید ہو چھوڑیں یہ ڈائریکٹریاں بنانے کام ؟؟؟
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
ارے میرے بھائی کوئی ایسا کام کریں جو آپ کے لیے اور قوم کے لیے عملی طور پر مفید ہو چھوڑیں یہ ڈائریکٹریاں بنانے کام ؟؟؟
اصل سوچ تو یہی ہے کے لسٹ کے تمام یوزر مل کر بحثیت مسلمان اور پاکستان کچھ بہت خاص کر سکیں۔ شاید کافی مشکل کام ہے کیوں کے ہم پاکستانی جب ملتے ہیں تو طاقت کے بجائے ٹکراو کا سبب بن جاتے ہیں۔ میرے کہنے کا مقصد یہ نہیں کہ سب ایک جیسے ہیں پر اکثر ایسا ہی ہوتا ہے ۔یہی سوچ کر میری یہ خواہش دم توڑ جاتی ہے۔ میرا خیال میں اختلاف تو ہو بھی سکتا ہے پر لڑائی جھگڑے سے پرہیز کیا جائے۔ میری ایک خواہیش یہ بھی ہے کے ایسے ممبرز کے لیے چیٹ رومز بنیں اردو میں۔اس سوچ کی وجہ یہ ہے میں نے اکثر چیٹ روم میں دیکھا ہے مچھلی بازار کا سا ماحول ہوتا ہے۔ جبکہ ایسے ممبرز کو اکٹھا کرنے سے ایک سُلجھا ہوا ماحول ہے گا بات کرنے سے علم بھی ملے گا اور سکون بھی ۔ اور وطن عزیز کا نام بھی روشن ہوگا۔ یا ایک خواہیش ہے کسی بھی قسم کی ویب سائٹ ہو جہاں یہ لوگ اٹھے ہوں جس سے اتحاد کی فزا بھی قائم ہوا گی اور کافی مضامین میں ہمیں تعلیمی اور تفریحی مواد بھی مل جائے گا۔ دیکھئے کیا ہوتا ہے۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
دوسرے ڈاکٹر صاحب بھی مل گئے ہیں ان کی اجازت سے ان کا نام ظاہر کیا جائے گا۔ میرے خیال سے ہم نے اکٹھے کام کرنا ہے تو راز داری کے عمل سے تاخیر ہو سکتی ہے تو میں دوسرے ڈاکٹر صاحب کو بہت خلوص اور احترام سے مدوعو کرتا ہیں تاکہ ہم کسی نتیجے پر پہنچ سکیں مجھے ان کی آمد کا شدت سے انتظار رہے گا شکریہ۔ میں محدث فورم اور اس کے تمام صارفین کا ان کے بھر پور تعاون پر بے حد مشکور ہوں۔ اور کنعان صاحب کا بھی بے حد مشکور ہوں جن کی بدولت خواہش کا یہ پودا بہترین ثمر دے گا آمین
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
کیا مذید ڈاکٹرز صحبان کی امید کی جا سکتی ہے یا ابھی یہ سلسل رک گیا ہے۔ اگر کوئی صاحب یا صاحبہ طب نبوی میں ڈاکٹر بن رہے ہوں یا بن چکے ہوں تو ان کو میں دعوت خاص دیتا ہوں
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
میں یہ نہیں چاہتا کہ اس آئیڈیا پر مجھے ہی بولنے کا حق ہے مجھے آپ کی تجاویز اور تعاون کا بھی شدت سے انتظار رہے گا ۔ مجھے آپ تمام اراکین کے مشوروں اور تعاون کی ضرورت ہے۔ میرے اس منصوبے میں صرف اسلامی مواد ہی نہیں ہر دنیاوی علم کا ذکر ہو جو اسلام کے مخالف نہ ہو اور جتنا مجھ سے ہو سکا
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
مجھے اس بات کا احساس اس لیے کہ مجھے جنگلی حیات میں بہت۔۔۔۔دلچسپی ہے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوے میں سوچتا ہوں ہو سکتا ہے کسی کو پودوں میں ہو یا کسی کو زبانوں میں ۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔ تو ہر کسی کا یکساں خیال رکھنے کی کوشش کروں گا۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
ارے میرے بھائی کوئی ایسا کام کریں جو آپ کے لیے اور قوم کے لیے عملی طور پر مفید ہو چھوڑیں یہ ڈائریکٹریاں بنانے کام ؟؟؟
کام تو بتا دیا کیا یہ ممکن بھی ہے ؟ اس کے لیے تکنیکی مسائل ہیں جو میں حل نہیں کر سکتے ڈومین وغیرہ کا مسئلہ اس ویب کو چلانے کا مسئلہ میرا تو صرف منصوبہ ہی ہے باقی تمام آپ کا تعاون چاہیئے مجھے کمپیوٹر کے بارہ میں ذرہ بھی نہیں پتہ۔
 
Top