جنید حسین
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 11، 2011
- پیغامات
- 90
- ری ایکشن اسکور
- 116
- پوائنٹ
- 70
آج یہ کسی نے میرے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور اس کو میں ایسے ہی پیسٹ کر رہا ہوں ۔
*ہر مشکل سے چھٹکارے کا ایک راستہ ہے۔*
الشيخ محمد متولى الشعراوى رحمة الله کہتے ہیں:
*مجھے چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے جو چار مسائل کے حل سے غافل ہیں*
- *مجھے تعجب ہے اس پر جو "غم" سے آزمایا گیا*، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہے :
*۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞*
_*الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا*_
(سورة الأنبياء 21:87)
کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟
الله سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایا؛
*۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔ ۞*
_*تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں*_
*مجھے تعجب ہے اس پر جو "بیماری" سے آزمایا گیا*، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے :
*۞ ربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين ۞*
_*اے میرے رب! مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے*_
(از سورة الأنبياء 21:83)
کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟
الله فرماتا ہے؛
*۞ فا ستجبنا له وكشفنا ما به من ضر ۞*
_*تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا۔۔۔۔*_
*مجھے تعجب ہے اس پر جو "خوف" سے آزمایا گیا*، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہے :
*۞ حسبنا الله ونعم الوكيل ۞*
_*ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وه بہت اچھا کارساز ہے*_
(سورة آل عمران 3:173)
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اس پر اللہ نے کیا فرمایا؟
الله فرماتا ہے؛
*۞ فانقلبوا بنعمةٍ من اللهِ وفضلٍ لم يمسسهم سوء۔۔۔۔۔۔۞*
_*(نتیجہ یہ ہوا کہ) وہ اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ لوٹے، انہیں کوئی برائی نہ پہنچی،۔۔۔*_
*مجھے تعجب ہے اس پر جو "لوگوں کے مکر" سے آزمایا گیا*، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے:
*۞"وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ" ۞*
_*میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے*_
(سورة غافر 40:44)

اس پر الله نے فرمایا؛
*۞ فوقاهُ اللهُ سيئاتِ ما مكروا۔۔۔۔۔ ۞*
_*پس اسے اللہ تعالیٰ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ رکھی تھیں*_
Sent from my SM-N920C using Tapatalk