یہ کتاب ابھی تک چھپی نہیں ہے لیکن ساڑھے آٹھ سو (850) صفحات میں یہ کتاب پوری طرح مکمل ہوگئی ہے۔ اس کتاب میں صرف اور صرف صحیح روایات سے استدلال کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ یزید سے متعلق ہرطرح کی موضوع اور ضعیف روایات کی مدلل تحقیق پیش کی گئی ہے۔
امید ہے کہ محرم تک اس کی طباعت ہوجائے گی ان شاء اللہ۔