• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب ابی حنیفة

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بات تو آپ نے صحیح کہی ہے پھر تاویل کی وجہ پوچھ سکتا ہو ؟
مدثر بھائی! جب بات صحیح ہے تو اس تاویل و توضیح کی وجہ بھی درست ہے!
اور وجہ اشماریہ بھائی نے لکھی ہے:
اگر انہیں معلوم تھا کہ وہ غلط روایات بیان کرتے ہیں اور وہ پھر بھی بیان کرتے رہے تو یہ تو ڈائریکٹ عدالت پر جرح ہے کیوں کہ یہ "احد الکاذبین" والی روایت کے تحت آتا ہے۔
مدثر بھائی!
میں اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ؛
کچھ کھیل نہیں ہے داغ یاروں سے یہ کہہ دو

مکالمہ میں فریق کی بات کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے، کہ اسے اچھی طرح سمجھا جائے، اور پھر اس پر کلام کیا جائے!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
گزارش ہے کہ ’ امام ابو حنیفہ ‘ کے ساتھ ’ رحمہ اللہ ‘ لگانا کسی کے نزدیک جائز نہیں ، تو الگ بات ، لیکن کم از کم نام ادب و احترام سےلیں ، جس سے محسوس ہو کہ ہم واقعتا ایک مشہور دینی شخصیت کا نام لے رہے ہیں ، نہ کہ کسی عام انسان کا ۔
اگر موقف اتنا سخت ہے کہ امام صاحب کا نام ادب و احترام سے لینا بھی جائز نہیں ، تو اس موضوع کو یہیں ٹھپ کردیں ، اور کوئی اور تحقیقی موضوع اختیار کرلیں ۔
ان موضوعات پر فورم پر بہ کثرت گفتگو اور مباحثے ہوچکے ہیں ۔
 
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
گزارش ہے کہ ’ امام ابو حنیفہ ‘ کے ساتھ ’ رحمہ اللہ ‘ لگانا کسی کے نزدیک جائز نہیں ، تو الگ بات ، لیکن کم از کم نام ادب و احترام سےلیں ، جس سے محسوس ہو کہ ہم واقعتا ایک مشہور دینی شخصیت کا نام لے رہے ہیں ، نہ کہ کسی عام انسان کا ۔
اگر موقف اتنا سخت ہے کہ امام صاحب کا نام ادب و احترام سے لینا بھی جائز نہیں ، تو اس موضوع کو یہیں ٹھپ کردیں ، اور کوئی اور تحقیقی موضوع اختیار کرلیں ۔
ان موضوعات پر فورم پر بہ کثرت گفتگو اور مباحثے ہوچکے ہیں ۔
چلیے محترم پیارے بھائی ٹھیک ہے یہی ٹھپ کر دیتے ہے اس موضوع کو

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
Top