• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
452
پوائنٹ
209
پس منظر کے لحاظ سے گو اس کو صحیح مان لیا جائے مگر اصل کے لحاظ سے صحیح نہیں۔
آپ کو چاہیئے تھا کہ اس شعر کو استعمال نا کرتے بلکہ خود کو ہندی ثابت کرنے کے اور ذرائع استعمال کرتے۔
میری بات کا جواب دینے کے بجائے ابھی تک دائیں بائیں کتراتے رہے ، جب بات سمجھ نہیں آتی ہے تو فضول گوئی کیوں کرتے ہو۔
اس مصرعہ میں اور ہندی کہنے میں کیا فرق ہے ؟
 
Top