• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج کل کراچی میں بہت گرمی سب بھائی دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ھم کو اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13139246_980947105306892_8839514304638634247_n.jpg

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

آج کل کراچی میں بہت گرمی ہیں سب بھائی دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ھم کو اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے -

آمین یا رب العالمین
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
آمین.

گرمی تو دہلی میں بھی ھے لیکن الحمد للہ دو دن سے موسم اچھا ھو گیا ھے.
اللہ رب العالمین ھم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ھماری دعاؤوں کو قبول فرماۓ.
آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی اہل کراچی پر اپنی رحمت سے بارش کرے۔ آمین!
صلاۃِ استسقا کی ادائیگی کا انتظام بھی کیجئے!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی اہل کراچی پر اپنی رحمت سے بارش کرے۔ آمین!
صلاۃِ استسقا کی ادائیگی کا انتظام بھی کیجئے!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

صلاۃِ استسقا کے بارے میں شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا ایک درس سنا تھا انھوں نے صلاۃِ استسقا کو حاکم کے ساتھ قید لگایا تھا -

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس مسلے میں رہنمائی فرما دے
 
Last edited by a moderator:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
صلاۃِ استسقا کے بارے میں شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا ایک درس سنا تھا انھوں نے صلاۃِ استسقا کو حاکم کے ساتھ قید لگایا تھا -
جزاک اللہ خیرا!
میرے لیے یہ نئی بات ہے۔۔ بہرحال علماء کے جواب کا منتظر ہوں۔۔
 
شمولیت
مئی 13، 2016
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
13
الله پاک هم سب پر اپنی رحمت کی بارش برسائیں۔ آمین
 
Top