• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج کے مشرک کا عقیدہ عبداللہ شاہ غازی نے کراچی کو بچایا ہوا ہے اور اس کے برعکس ----- !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آج کے مشرک کا عقیدہ عبداللہ شاہ غازی نے کراچی کو بچایا ہوا ہے اور اس کے برعکس ----- !!!

اللہ کے قہر کے آگے دنیا کا سُپر پاور بھی بےبس ہے !


لنک




 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
القرآن سورۃ البقرۃ

وَمِنَ النَّاسِ مَن يَتَّخِذُ مِن دُونِ اللَّـهِ أَندَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّـهِ ۖ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِّلَّـهِ ۗ وَلَوْ يَرَى الَّذِينَ ظَلَمُوا إِذْ يَرَوْنَ الْعَذَابَ أَنَّ الْقُوَّةَ لِلَّـهِ جَمِيعًا وَأَنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعَذَابِ ﴿١٦٥
بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے شریک اوروں کو ٹھہرا کر ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں، جیسی محبت اللہ سے ہونی چاہیئے اور ایمان والے اللہ کی محبت میں بہت سخت ہوتے ہیں کاش کہ مشرک لوگ جانتے جب کہ اللہ کے عذاب کو دیکھ کر (جان لیں گے) کہ تمام طاقت اللہ ہی کو ہے اور اللہ تعالیٰ سخت عذاب دینے واﻻ ہے (تو ہرگز شرک نہ کرتے)(165)
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلَا مَرَدَّ لَهُ ۚ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ ﴿١١﴾
اور جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹل سکتی، نہ اللہ کے مقابلے میں ایسی قوم کا کوئی حامی و مدد گار ہو سکتا ہے۔
قرآن ،سورت الرعد، آیت نمبر 11
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یہ جھوٹے خدا مل کے ڈبو دیں گے سفینہ
تم ہادی برحق کو صدا کیوں نہیں دیتے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
آج شام ’‘ جیو ’‘پر نیوزبلیٹن میں اس طوفان ۔نیلوفر ۔ کا مذاق اڑایا جارہاتھا ،
کہ ۔۔طوفان کی ہوا نکل گئی ۔۔۔۔شیر آیا،شیر آیا ۔کا شور تھا لیکن یہ طوفان تو بلی بن کر یوں ہوگیا ۔اور پتہ نئیں کیا کیا جملے بازی کی،
نیوز کا پرڈیوسر اور رائیٹر پتا نہیں کس مذہب سے متعلق ہیں ؟
حالانکہ اس کے ٹلنے پر اللہ کا خلوص دل سے شکر بجالانا ضروری تھا ۔اور اپنے شب وروز کے اعمال پر نظر ثانی کی ضرورت تھی
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ان سے کچھ ”بعید“ نہیں کہ کل ”قیامت“کو بھی ”دقیانوسی خیال“ باور کروا دیں۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
رب العالمین اس وقت تک سزا نہیں دے گا جب تک اصلاح کرنے والے اور شرک و بدعت سے لڑنے والے موجود ہوں۔
اللہ تعالی ہماری کمزوریوں سے صرف نظر فرما کر ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے
اور
جب اس وحدہ لا شریک کی مشیت ہو اور طوفان آجائے
تو
کشتی نوح (علیہ السلام) میں سوار ایمانداروں کی طرح ہمیں بھی اپنی رحمت سے بچا لے آمین۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10615537_10152393013320925_7866445346328429749_n.jpg

وہ کشتی انھیں پہاڑوں جیسی موجوں میں لے کر جا رہی تھی
اور نوح (علیہ السلام) نے اپنے لڑکے کو جو ایک کنارے پر تھا، پکار کر کہا کہ اے میرے پیارے بچے ہمارے ساتھ سوار ہو جا اور کافروں میں شامل نہ رہ ۔ اس نے جواب دیا کہ میں تو کسی بڑے پہاڑ کی طرف پناہ میں آجگا اؤں جو مجھے پانی سے بچا لے گا (١) نوح نے کہا آج اللہ کے امر سے بچانے والا کوئی نہیں، صرف وہی بچیں گے جن پر اللہ کا رحم ہوا۔ اسی وقت ان دونوں کے درمیان موج حائل ہوگئی اور وہ ڈوبنے والوں میں سے ہوگیا -

(القرآن 43 -11:41)

اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمان و زمین کو کس نے پیدا کیا ہے؟ تو یقیناً وہ یہی جواب دیں گے کہ اللہ نے۔
آپ ان سے کہئے کہ اچھا یہ تو بتاؤ جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو اگر اللہ تعالیٰ مجھے نقصان پہنچانا چاہے تو کیا یہ اس کے نقصان کو ہٹا سکتے ہیں؟ یا اللہ تعالیٰ مجھ پر مہربانی کا ارادہ کرے تو کیا یہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں؟ آپ کہہ دیں کہ اللہ مجھے کافی ہے -
توکل کرنے والے اسی پر توکل کرتے ہیں-

(القرآن، سوره زمر 37:19)

کہہ دیجئے کہ اگر اللہ تعالیٰ مسیح ابن مریم اور اس کی والدہ اور روئے زمین کے سب لوگوں کو ہلاک کر دینا چاہیے تو کون ہے جو اللہ پر کچھ بھی اختیار رکھتا ہو؟ آسمانوں اور زمین دونوں کے درمیان کا کل ملک اللہ تعالیٰ ہی کا ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اللہ ہرچیز پر قادر ہے

کہہ دو! کہ اگر اللہ تعالیٰ مسیح ابن مریم اور اس کی والدہ اور روئے زمین کے سب لوگوں کو ہلاک کر دینا چاہیے تو کون ہے جو اللہ پر کچھ بھی اختیار رکھتا ہو؟ آسمانوں اور زمین دونوں کے درمیان کا کل ملک اللہ تعالیٰ ہی کا ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اللہ ہرچیز پر قادر ہے-

(القرآن، سوره مائدہ آیت 17)
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
پھر بھی ہم سے گلہ کہ ہم وفادار نہیں۔
عامر بھائی!
اس بیان کے بعد بھی جو لوگ ایسے شخص کو ‘‘مسلمان’’ سمجھ کر اسے اپنا لیڈر بنا لیں، اُن کے ایمان کا اللہ ہی حافظ ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ
پاکستان میں سندھ وہ واحد صوبہ ہے کہ جس میں سرکاری طور پر شیعیت اتنی مضبوط اور منظم ہے کہ ٹرینوں تک میں خلفائے راشدین اور اُمہات المؤمنین کی شان میں گستاخی والے الفاظ لکھے جاتے ہیں، کہیں سرعام گالیاں بکی جاتی ہیں۔
اگر کوئی اسے روکنے کی کوشش میں کامیاب ہو جائے تو
پولیس اور ایجنسیاں انہیں پکڑ لیتی ہیں
اور گستاخی کرنے والوں کو
عام طور پر
ذہنی توازن درست نہ ہونے کا بہانہ کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
Top