• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آخرت کا پرچہ آﺅٹ ہوگیا ہے

شمولیت
اگست 23، 2016
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
53
آخرت کا پرچہ آﺅٹ ہوگیا ہے...

قبر اور حشر کے سوالات

حصہ اول: قبر کے تین سوالات

1. مَن رَّبُّکَ - تیرا رب کون ہے؟

2. مَا دِینُکَ - تیرا دین کیا ہے؟

3. مَن نَّبِیُّکَ - تیرا نبی کون ہے؟ [ابو داﺅد: 4753] یا

مَا کُنتَ تَقُوُلُ فِی ھٰذَا الرُّجُلِ - اس شخص [محمد ﷺ] کے بارے میں تو کیا کہا کرتا تھا؟ [احمد: 27516]

حصہ دوم: قیامت کے پانچ سوالات

1. اپنی عمر کہاں گزاری؟

2. جوانی کن کاموں میں خرچ کی؟

3. مال کہاں سے کمایا؟

4. اور کہاں پر خرچ کیا؟

5. اپنے علم پر کیا عمل کیا؟ [ترمذی: 2417]

اے الله! قبر اور حشر کے سوالات ہم پر آسان فرما۔ آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
قیامت کے پانچ سوالات
ایک روایت میں چار کا تذکرہ ہے؟
لا تزولُ قدَما عبدٍ يومَ القيامةِ حتَّى يُسألَ عن أربعٍ : عن عُمرِهِ فيمَ أفناهُ ؟ وعن علمِهِ ماذا عمِلَ بهِ ؟ وعن مالِهِ مِن أينَ اكتسبَهُ ، وفيمَ أنفقَهُ ؟ وعن جسمِهِ فيمَ أبلاهُ ؟
الراوي: أبو برزة الأسلمي المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الترغيب - الصفحة أو الرقم: 3592
خلاصة حكم المحدث: حسن صحيح
 
Top