• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آغا خانیوں سے متعلق محدث میں شائع شدہ مضامین

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
السلام علیکم،
سرچنگ کے دوران آغاخانیوں سے متعلق مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ کا ایک بہترین مضمون نظر سے گزرا جو ماہنامہ محدث مارچ ٢٠٠٥ء کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔ اس مضمون کا عنوان ہے:

آغاخانیوں کے انتہائی باطل و کفریہ عقائد پر ایک بہترین دستاویز ہے۔ اللہ مولانا کیلانی رحمہ اللہ کو اپنی رحمتوں سے نوازے، آمین۔
اس مضمون کو فورم پر یونیکوڈ صورت میں ضرور شئیر ہونا چائیے بلکہ اس میں جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے اسکین بھی اگر بطور ثبوت پیش کئے جا سکیں تو انتہائی بہترین کام ہو جائے۔اس مضمون سے پہلے محترم حافظ حسن مدنی کا تعارفی مضمون ’’آغاخانی ایک اسماعیلی فرقہ‘‘ بھی پیش کر دیا جائے تو زیادہ بہتر ہے
میری انس نضر بھائی سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے کوشش کریں۔ جزاک اللہ
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم،
سرچنگ کے دوران آغاخانیوں سے متعلق مولانا عبدالرحمٰن کیلانی ﷫ کا ایک بہترین مضمون نظر سے گزرا جو ماہنامہ محدث مارچ ٢٠٠٥ء کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔ اس مضمون کا عنوان ہے:

آغاخانیوں کے انتہائی باطل و کفریہ عقائد پر ایک بہترین دستاویز ہے۔ اللہ مولانا کیلانی رحمہ اللہ کو اپنی رحمتوں سے نوازے، آمین۔
اس مضمون کو فورم پر یونیکوڈ صورت میں ضرور شئیر ہونا چائیے بلکہ اس میں جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے اسکین بھی اگر بطور ثبوت پیش کئے جا سکیں تو انتہائی بہترین کام ہو جائے۔اس مضمون سے پہلے محترم حافظ حسن مدنی کا تعارفی مضمون ’’آغاخانی ایک اسماعیلی فرقہ‘‘ بھی پیش کر دیا جائے تو زیادہ بہتر ہے
میری انس نضر بھائی سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے کوشش کریں۔ جزاک اللہ
طالب نور بھائی!
یہ مضمون محدث فورم پر عنقریب یونیکوڈ میں اپ لوڈ کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ! لیکن جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے، ان کی سکیننگ کا مسئلہ کچھ مشکل ہوگا۔ اس سلسلے میں اگر آپ کوئی تعاون کر سکیں تو بتائیں!
جزاکم اللہ خیرًا!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
لیکن جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے، ان کی سکیننگ کا مسئلہ کچھ مشکل ہوگا۔ اس سلسلے میں اگر آپ کوئی تعاون کر سکیں تو بتائیں!
طالب نور بھائی،
دراصل اسکیننگ ہمارے لئے اس لئے مشکل ہے کہ اکثر یہ کتب ہماری محدث لائبریری میں موجود نہیں ہوتیں۔ اگر آپ یا دیگر برادران جو لاہور یا اس کے گرد و نواح میں رہتے ہیں، یا لاہور کا چکر لگاتے رہتے ہیں، اگر ایسی نایاب یا جدید طبع شدہ کتب ہمیں مہیا کر دیا کریں، تو ان کو بھی اسکین کر کے آن لائن کیا جا سکتا ہے۔
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
شاکر بھائی مسئلہ یہ ہے کہ آغاخانیوں کی کتب انتہائی نایاب ہیں اور اوپن مارکیٹ سے تو ان کا ملنا ناممکن ہے۔ میرا تو خیال یہ تھا کہ مولانا کیلانی رحمہ اللہ کے کتب خانے تک محدث انتظامیہ کو ضرور رسائی ہو گی۔ وہاں سے ان کو حاصل کر کے اسکین کیا جا سکتا ہے۔ مولانا کیلانی رحمہ اللہ کے زیرِ استعمال ان کتب پر نشان وغیرہ بھی لگے ہوں گے۔ کیا اس طرف پیش رفت ممکن ہے؟ والسلام
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
شاکر بھائی مسئلہ یہ ہے کہ آغاخانیوں کی کتب انتہائی نایاب ہیں اور اوپن مارکیٹ سے تو ان کا ملنا ناممکن ہے۔ میرا تو خیال یہ تھا کہ مولانا کیلانی رحمہ اللہ کے کتب خانے تک محدث انتظامیہ کو ضرور رسائی ہو گی۔ وہاں سے ان کو حاصل کر کے اسکین کیا جا سکتا ہے۔ مولانا کیلانی رحمہ اللہ کے زیرِ استعمال ان کتب پر نشان وغیرہ بھی لگے ہوں گے۔ کیا اس طرف پیش رفت ممکن ہے؟ والسلام
اس بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں!
 
Top