• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل تکفیر کی بنیادیں ہلا دینے والی ویڈیو

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
گذشتہ چند دنوں سے آل تکفیر جماعۃ الدعوہ پر طعن و تشنع اور بہتان بازیاں لگاتے نظر آ رہے تھے کہ جماعۃ الدعوۃ طاغوت کی پجاری ہے۔
حقائق تو عوام الناس کے سامنے تھے۔لیکن پھر بھی کسی بھائی نے اچھی کوشش کر کے ان کا منہ بند کیا اور حقائق سے پردہ اٹھا دیا ۔۔۔
لیکن جیسے ہی پردہ اٹھایا گیا تو وہ برا مان گئے۔
بہر حال تکلیف تو ہوتی ہے۔لیکن آرام آ جاتا ہے۔
آپ حضرات بھی اس ویڈیو کو دیکھیں اور جانئے کہ طاغوت کا پجاری کون؟
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
جی یہ ’’حقائق‘‘پر مبنی ہے۔۔۔کم از کم اس کی ’’پروف ریڈنگ‘‘کسی عالم دین سے ہی کرالیتے تا کہ اس نام نہاد حقائق پر مبنی کا کچھ تو بھرم رہ جاتا۔۔۔’’طاغوت کے پوجاری‘‘لفظ’’پوجاری‘‘اردو ادب میں ایک شاندار ’’اضافہ‘‘ہے۔۔۔مبروک۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جی یہ ’’حقائق‘‘ پر مبنی ہے۔۔۔کم از کم اس کی ’’پروف ریڈنگ‘‘ کسی عالم دین سے ہی کرالیتے تا کہ اس نام نہاد حقائق پر مبنی کا کچھ تو بھرم رہ جاتا۔۔۔’’طاغوت کے پوجاری‘‘ لفظ ’’پوجاری‘‘ ا ردو ادب میں ایک شاندار ’’اضافہ‘‘ ہے۔۔۔مبروک۔
کس عالم دین سے اس کی پروف ریڈنگ کروائیں؟؟؟۔۔۔
کیونکہ آپ کے عقیدے کے مطابق پاکستان میں بسنے والے سارے ہی دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔۔
تو یہ معمہ کیسے حل ہوگا؟؟؟۔۔۔
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ طالبان یا القائدہ کی فکری سوچ جو مثبت ہے۔۔۔
اس کو آپ لوگ جس حد تک ہوسکے بدنام کرنے کا کنٹریکٹ لیکر بیٹھے ہیں۔۔۔
کیونکہ میں سمجھتا ہوں کے ہر وہ خاص وعام جو مسلمان ہے یہ چاہتا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان میں۔۔۔
اسلام کا بول بالا ہو۔۔۔ لیکن آپ کی ان غیرذمہ دارانہ کاروائیوں سے جن میں بے قصور مسلمان اپنی قیمتی جانیں گنوا رہے ہیں۔۔۔
سے ایک نیا تاثر معاشرے میں عامی کے ذہن میں پروان چڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے وہ اسلامی تعلیمات سے خود کو دور کررہا ہے۔۔۔
اور آپ کی دوسری برانچ کے لوگ جو جدیدیت کا نعرہ لگاتے ہیں وہ انہیں اپنے رنگ میں رنگ رہے ہیں۔۔۔
ہم آپ کے عمل کو درست اُس وقت صحیح سمجھیں گے جب آپ کمزور پر ظلم کرنے کی بجائے۔۔۔
ان طاقتور مگرمچوں کو نشانہ بنائیں جن کی وجہ سے آپ کو یہ جواز میسر ہے یا یوں کہنا بجا ہوگا کے قتل وغارتگری کا سرٹیفیکٹ ملا۔۔۔
جس سے آپ نے ایک پر اُمن اسلامی معاشرے میں فساد برپا کررکھا ہے۔۔۔
لٰہذا تاویلات کا سہارا لینے کی بجائے جیسے ہمیں زمینی حقائق دکھانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔
خود بھی ذرا اس فسلفے پر عمل درآمد کرکے دکھائیں۔۔۔
نہیں تو اس طرح آپ کو ہر فورم پر مزاحمت کا سامنا کرنے پڑے گا۔۔۔
جس سے بدنامی طالبان کی ہوگی۔۔۔
اور ہم چاہتے ہیں کے مدرسوں کا معیار اتنا بلند ہو کے ہمارے یہ طالب اپنی صلاحیتوں سے معاشرے میں لوگوں کی اصلاح اور تربیت کریں۔۔۔
اور ہمارا معاشرہ صحیح معنوں میں اسلامی معاشرے بن جائے۔۔۔ اس لئے ہمیں آپ کا تعاون درکار ہے۔۔۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
گذشتہ چند دنوں سے آل تکفیر جماعۃ الدعوہ پر طعن و تشنع اور بہتان بازیاں لگاتے نظر آ رہے تھے کہ جماعۃ الدعوۃ طاغوت کی پجاری ہے۔
حقائق تو عوام الناس کے سامنے تھے۔لیکن پھر بھی کسی بھائی نے اچھی کوشش کر کے ان کا منہ بند کیا اور حقائق سے پردہ اٹھا دیا ۔۔۔
لیکن جیسے ہی پردہ اٹھایا گیا تو وہ برا مان گئے۔
بہر حال تکلیف تو ہوتی ہے۔لیکن آرام آ جاتا ہے۔
آپ حضرات بھی اس ویڈیو کو دیکھیں اور جانئے کہ طاغوت کا پجاری کون؟
پہلے تو اس شخص کا نام بیان کریں جو کہ مختلف نام سے اس فورم پر موجود ہے۔اور دوسرا اس بات کا بھی ثبوت پیش کریں کہ اسلاف نے کفار کی مدد کرنے پر ایسے لوگوں کی تکفیر نہیں کی ۔ فرار حاصل مت کریں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
گذشتہ چند دنوں سے آل تکفیر جماعۃ الدعوہ پر طعن و تشنع اور بہتان بازیاں لگاتے نظر آ رہے تھے کہ جماعۃ الدعوۃ طاغوت کی پجاری ہے۔
حقائق تو عوام الناس کے سامنے تھے۔لیکن پھر بھی کسی بھائی نے اچھی کوشش کر کے ان کا منہ بند کیا اور حقائق سے پردہ اٹھا دیا ۔۔۔
لیکن جیسے ہی پردہ اٹھایا گیا تو وہ برا مان گئے۔
بہر حال تکلیف تو ہوتی ہے۔لیکن آرام آ جاتا ہے۔
آپ حضرات بھی اس ویڈیو کو دیکھیں اور جانئے کہ طاغوت کا پجاری کون؟
السلام علیکم

چند دن سے فارم میں ایک عجیب سا ماحول پیدا ہو چکا ھے جس پر کوئی تعمیری کام ہونا نظر نہیں آ رہا، اس ویڈیو لنک میں اخبارات سے جو ان پر خبریں ہیں ان کو سکین کر کے لگایا گیا ھے باقی ان کے کسی پر کیا بیان ھیں اس پر تو کوئی ذکر موجود نہیں اور پھر یہ کونسا مشکل کام ھے یوٹیوب میں کسی پر بھی ایسے کلپس بنا کر اس پر ڈبنگ کر دیں تو یہ کسی کو نہ تو جھوٹ اور نہ ہی سچ ثابت کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے کوئی بہتر طریقہ استعمال میں لانا چاہئے۔

برطانیہ میں سیٹیزن شپ پر حلف اٹھانا ضروری نہیں جو اس پر ٨٠٠ پاؤنڈز فیس دے رہا ھے اس کی چوائس ھے کہ وہ اٹھائے یا نہ اٹھائے۔ سٹی میئر پوچھتا ھے کہ جو حلف اٹھانا چاہیں وہ آگے والی سیٹوں پر بیٹھ جائیں اور جو نہیں اٹھانا چاہتے وہ پیچھے والی سیٹوں پر بیٹھ جائیں۔

اسی برطانیہ میں کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز سعود کا پوتا کی بھی ایک حرکت اور تصاویر اور ویڈیوز ہیں۔ اس لئے شخصیات پر لکھنے سے بہتر ھے کوئی علمی اور عملی کام کریں جس سے کوئی فائدہ حاصل ہو۔ ہر کوئی ایک دوسرے کو ویڈیو دکھائے گا تو نقصان مسلمانوں کا ہی ہو گا، اس لئے کوشش کریں کہ کوئی تعمیری گفتگو ہو۔

والسلام
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
حرب بن شداد بھائی کہتے ہیں کہ آپ کے عقیدے کے مطابق پاکستان میں بسنے والے سبھی دائرہ اسلام سے خارج ہیں؟؟؟؟بھائی جان،یہ ایک ’’الزامی بات‘‘ہےجس میں حقیقت کا رنگ نمایاں نہیں ہے۔۔ہاں’’ہمارے‘‘اس فورم کی دنیا میں کچھ بھائی ہیں جو ’’حنفی المسلک‘‘(دیوبندی)کو دائرہ اسلام سے خارج گردانتے ہیں جبکہ ہم بقول’’اکابرین اہل حدیث‘‘ان کو اہل سنت میں سے سمجھتے ہیں۔۔۔
طالبان اور القائدہ کی فکری سوچ کا اندازہ ان کے مستند ترین لڑیچر سے ہوتا ہے نہ کہ ’’لبرل میڈیا‘‘سے،’’زنادقہ‘‘ہمنوا قلمکار بھی ان کی سوچ کی صحیح ترجمانی نہیں کرسکتے۔۔۔
القائدہ اور طالبان کی طرف سے’’متعدد وضاحتی‘‘بیان نیٹ کی دنیا میں موجود ہیں،جہاں انہوں نے’’مسلم خون کی عظمت‘‘کا تذکرہ کیا ہے،جس کا مطالعہ’’بے دین طبقے‘‘کے پھیلائے ہوئے شکوک وشبہات کو طشت ازبام کرتا ہے،آپ شیخ عطیۃ اللہ رحمہ اللہ کی تقریر بنام’’خون مسلم کی عظمت‘‘سماعت فرمالیں۔۔۔ان شاء اللہ،آپ کے مطلب کا بہت کچھ مل جائے گا۔
’’زمینی حقائق‘‘تو یہ بھی ہیں کہ’’افواج پاکستان‘‘صلیب کی فرنٹ لائن’’اتحادی‘‘ہے،قبائلی علاقوں میں آتش وآہن کی سوغات بھی تقسیم کر رہی ہے،میں مزید اس پر کچھ نہیں کہوں گا’’کیوں‘‘کہ یہ الفاظ تو منوں مٹی تلے دب چکے
’’معاشرہ‘‘بدلنا چاہتے ہیں،’’منہج‘‘نبوی ہو،اسلاف کے پیرائے میں۔۔۔ان شاء اللہ ’’توحید‘‘کے نظارے ہر سو دیکھیں گے۔
غلط بات معاف۔۔۔۔۔دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
گذشتہ چند دنوں سے آل تکفیر جماعۃ الدعوہ پر طعن و تشنع اور بہتان بازیاں لگاتے نظر آ رہے تھے کہ جماعۃ الدعوۃ طاغوت کی پجاری ہے۔
حقائق تو عوام الناس کے سامنے تھے۔لیکن پھر بھی کسی بھائی نے اچھی کوشش کر کے ان کا منہ بند کیا اور حقائق سے پردہ اٹھا دیا ۔۔۔
لیکن جیسے ہی پردہ اٹھایا گیا تو وہ برا مان گئے۔
بہر حال تکلیف تو ہوتی ہے۔لیکن آرام آ جاتا ہے۔
آپ حضرات بھی اس ویڈیو کو دی تھیں اور جانئے کہ طاغوت کا پجاری کون؟
یہ ویڈیو لنک کچھ اخباکرات کے تراشوں پر مبنی ہے۔جو کہ فرسانی میڈیا کی ویڈیو جو کہ ناقابل تردید ہے۔ کے مقابلے پر بنائی گئی ہے۔ ایک جماعت کے سربراہ کے بارے میں جس میں انہوں نے کہا کہ الحمد للّٰہ ہم تو بین الاقوامی قوانین کو بھی تسلیم کرتے ہیں ۔ اسی طرح انہوں نے کہا کہ ہم تو اقوام متحدہ کی عالمی عدالت سے بھی فیصلہ کرانے کو تیار ہیں۔ اُس ویڈیو کے مقابلے میں یہ ایک نہایت ہی بھونڈی پیشکش ہے۔ جس میں چند اخبارات کے تراشوں کو اسکین کیا گیا ہے۔اگرا کچھ کام کرنا تھا تو سلیقہ سے کرتے ۔ اور دلائل کے ساتھ کرتے ۔ ان تراشوں کا متعدد بار جواب دیا جاچکا ہے مختلف لوگوں کی طرف سے اگر یقین نہ آئے تو اسی فورم اور باب الاسلام فورم پر یہ تمام دلائل موجود ہیں ۔ جنہیں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ ان شاءاللہ
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
کس عالم دین سے اس کی پروف ریڈنگ کروائیں؟؟؟۔۔۔
کیونکہ آپ کے عقیدے کے مطابق پاکستان میں بسنے والے سارے ہی دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔۔
تو یہ معمہ کیسے حل ہوگا؟؟؟۔۔۔
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ طالبان یا القائدہ کی فکری سوچ جو مثبت ہے۔۔۔
ا
السلام علیکم ! بھائی جان الثر اوقات آپ کے مراسلے الجھاؤ کا واضح شکار دیکھے ہیں ۔

اب یہ سارے پاکستان کو کافر سمجھنا والی بات تو کسی گروہ کے ہاں بھی نہیں ہے خواہ وہ القائدہ وغیرہ ہی ہوں یا طالبان ۔

کہیں اپ جمہوریت میں اخف الضرین کی بنا پر حصہ لینے کو کہتے دیکھے جاتے ہین اور کہیں اس نظام سے بھی بیزار دکھائی دے جاتے ہیں ۔

یہی معاملہ جہاد کے حوالے سے بھی دکھائی دیتا ہے۔

میرا قطعا منشا اپ پر تنقید برائے تنقید نہیں ہے لیکن یہ ایک آبزرویشن ہے جو میں یہاں بھی اور اس سے پہلے بھی ایک اور فورم پر دیکھتا آرہا ہوں جس نے آج بالاخر الفاظ کا روپ ۔۔۔۔

پیشگی معافی کا طالب
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم ! بھائی جان الثر اوقات آپ کے مراسلے الجھاؤ کا واضح شکار دیکھے ہیں ۔
اب یہ سارے پاکستان کو کافر سمجھنا والی بات تو کسی گروہ کے ہاں بھی نہیں ہے خواہ وہ القائدہ وغیرہ ہی ہوں یا طالبان ۔
کہیں اپ جمہوریت میں اخف الضرین کی بنا پر حصہ لینے کو کہتے دیکھے جاتے ہین اور کہیں اس نظام سے بھی بیزار دکھائی دے جاتے ہیں ۔
یہی معاملہ جہاد کے حوالے سے بھی دکھائی دیتا ہے۔
میرا قطعا منشا اپ پر تنقید برائے تنقید نہیں ہے لیکن یہ ایک آبزرویشن ہے جو میں یہاں بھی اور اس سے پہلے بھی ایک اور فورم پر دیکھتا آرہا ہوں جس نے آج بالاخر الفاظ کا روپ ۔۔۔۔
پیشگی معافی کا طالب
بس یہ ہی درخواست کروں گا ایک ایک کر کے آپ آپنی آبزرویش پیش کیجئے میری پوری کوشش ہوگی کے میں اپنے موقف کو سمجھانے کی کوشش کروں کہ میری کس بات کا مقصد کیا ہوتا ہے شکریہ بھائی۔۔۔ مجھے بہت خوشی ہوئی آپ نے براہ راست یہ جاننے کی کوشش کی۔۔۔
 
Top