• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل دیوبند سے چند اہم سوالات

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
✴آل دیوبند سے چند اہم سوالات✴
بانئ دارالتقلید دیوبند قاسم نانوتوی، جن کے بارے میں رشید گنگوہی نے ’’ایک بار ارشاد فرمایا میں نے ایک بار خواب دیکھا تھا کہ مولوی محمد قاسم صاحب عروس(دلھن) کی صورت میں ہیں اور میرا اُن سے نکاح ہوا ہے سو جسطرح زن و شوہر میں ایک کو دوسرے سے فائدہ پہونچتا ہے اِسی طرح مجھے اُن سے اور اُنہیں مجھ سے فائدہ پہونچا ہے اُنہوں نے حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تعریف کر کے ہمیں مرید کرایا اور ہم نے حضرت سے سفارش کرکے اُنہیں مرید کرا دیا حکیم محمد صدیق صاحب کاندھلوی نے کہا الرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَی النِّسَاء آپ نے فرمایا ہاں آخر اُنکے بچوں کی تربیت کرتا ہی ہوں۔‘‘
( تذکرۃ الرشید ج۲ص ۲۸۹)

اگر آلِ دیوبند ناراض نہ ہوں تو اس دیوبندی عبارت اور ’’رویائے صالحہ‘‘ پر چند سوالات پیشِ خدمت ہیں:

❶نکاح کے وقت نانوتوی کی عمر کتنی تھی اور گنگوہی کی عمر کتنی تھی؟

❷مرد کا مرد سے یہ نکاح پڑھانے والا مولوی کون تھا؟

❸کتنا حق مہر باندھا گیا تھا؟

❹کون سے دو گواہ تھے جنھوں نے اس نکاح کا چشم دید منظر دیکھا؟

❺دیوبندی فقہ کا وہ کون سا مسئلہ ہے، جس سے دو مردوں کے باہمی نکاح کر لینے کا جواز ثابت ہوتا ہے؟

❻اگر کوئی شخص اس خواب کو شیطانی خواب قرار دے تو کیا آپ اس کی صریح تائید کریں گے یا اسے رویائے صالحہ قرار دیں گے؟

❼آیتِ مذکورہ کے ذکر کی وجہ سے عرض ہے کہ دونوں میں الرجال میں سے کون تھا اور النساء میں سے کون تھا؟

❽کیا کوئی حیا دار آدمی اس قسم کا خواب دیکھ سکتا ہے اور پھر اسے لوگوں کے سامنے بیان کر سکتا ہے؟کیا آپ یہ خواب لوگوں کے سامنے خطبۂ جمعہ سے پہلے اپنی اُردو یا ہندکو تقریر میں بیان کر سکتے ہیں؟

❾روٹی پانی کی خدمت تو بہن بیٹی بھی کر سکتی ہے مگر زن و شوہر کو ایک دوسرے سے جو فائدہ پہنچتا ہے، ایسا فائدہ گنگوہی کو نانوتوی سے پہنچا، کیا آپ اس کی تشریح بیان کر سکتے ہیں؟

❿محمد قاسم نانوتوی عروس(دلہن) تھے تو گنگوہی کیا تھے؟ دولہا۔۔۔۔ ہاں یا نہیں میں جواب دیں۔

ممکن ہے کہ آپ کو ان سوالات کے جوابات معلوم نہ ہوں لہٰذا اپنے پِیروں، مریدوں اور تمام آلِ دیوبند سے پوچھ سکتے ہیں۔ یہ آپ کی معتبر و مستند کتاب کے اندر درج خواب ہے، کوئی غیر مفتیٰ بہ قول نہیں لہٰذا ناراض ہونے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ اپنے دیوبندی عوام کے مجمع میں یہ دیوبندی خواب بطورِ کرامت اور بطورِ تائید سُنا دیں تو کیسا رہے گا؟!

اس خواب کے بعد یا عالمِ بیداری میں کیا ہوا؟ اس کا تذکرہ بھی دیوبندیوں کے حوالے کے ساتھ پڑھ لیں:

دیوبندیوں کی مشہور کتاب ’’حکایاتِ اولیاء‘‘ میں لکھا ہواہے:

’’۔۔۔ ایک دفعہ گنگوہ کی خانقاہ میں مجمع تھا۔ حضرت گنگوہی ؒ اور حضرت نانوتویؒ کے مریدو شاگرد سب جمع تھے۔ اور یہ دونوں حضرات بھی وہیں مجمع میں تشریف فرماتھے۔ کہ حضرت گنگوہیؒ نے حضرت نانوتوی سے محبت آمیز لہجہ میں فرمایا کہ یہاں ذرا لیٹ جائو۔ حضرت نانوتویؒ کچھ شرما سے گئے۔ مگر حضرت نے پھر فرمایا تو بہت ادب کے ساتھ چت لیٹ گئے۔ حضرت بھی اسی چارپائی پر لیٹ گئے اور مولانا کی طرف کو کروٹ لے کر اپنا ہاتھ ان کے سینے پر رکھ دیا جیسے کوئی عاشق صادق اپنے قلب کو تسکین دیا کرتا ہے۔ مولانا ہر چند فرماتے کہ میاں کیا کر رہے ہویہ لوگ کیا کہیں گے۔ حضرت نے فرمایا کہ لوگ کہیں گے کہنے دو۔‘‘
(حکایات اولیاء عرف ارواح ثلاثہ ص ۳۰۷ حکایت نمبر: ۳۰۵)

عرض ہے کہ

❶نانوتوی کیوں شرما گئے تھے؟

❷دو مرد ایک ہی چارپائی پر لوگوں کے سامنے کیوں لیٹ گئے تھے؟

❸عاشق صادق کی طرح لیٹ کر سینے پر ہاتھ رکھنا کس دیوبندی فقہ کا مسئلہ ہے؟☺

❹یہ دونوں کیا کر رہے تھے کہ ایک نے کہا: یہ لوگ کیا کہیں گے؟

❺کیا یہ گنگوہی کی نانوتوی سے محبت تھی کہ خواب میں دونوں کا نکاح ہوا اور بیداری میں دونوں بے شرمی سے طلباء کے سامنے ایک ہی چارپائی پر لیٹ گئے؟
 
Top