• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل رسولﷺ اور اصحابِ رسولﷺ: ایک دوسرے پر رحم کرنے والے

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آل رسولﷺ اور اصحابِ رسولﷺ: ایک دوسرے پر رحم کرنے والے

زیر مطالعہ کتاب میں مختصراً صحابہ کرام رض اور آلِ رسولﷺ کے آپسی رحم دلی کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے، یہ صحیح ہے کہ ان کے درمیان آپس میں جنگیں ہوئی ہیں، لیکن وہ ایک دوسرے پررحم کرنے والے تھے، یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے، چاہے کانٹ چھانٹ کرنے والے اس سے غفلت برتیں، تجاہل عارفانہ کا مظاہرہ کریں، یہ حقیقت روشن اورتابناک ہے اور اسی طرح روشن باقی رہے گی، جو اکثر قصہ گو افراد کے خیالات ونظریات اور من گھڑت کہانیوں اور افسانوں کی تردید کرتے رہیں گے، جن سے سیاسی مقاصد رکھنے والوں نے بہت فائدہ اٹھایا ہے، اسی طرح دشمنوں نے بھی اپنے مقاصد اور مفادات پورا کرنے اور امت مسلمہ میں اختلاف وانتشار کو ہوا دینے میں بھی ان سے فائدہ اٹھایا ہے-
ڈاؤنلوڈ
 
Top