• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ نے یہ جملہ تو سنا ہی ہو گا ﷲ نے موت کے منہ سے بچایا - منظر دیکھیے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آپ نے یہ جملہ تو سنا ہی ہو گا ﷲ نے موت کے منہ سے بچایا

تو لیجیے حقیقت میں کیمرہ کی آنکھ میں محفوظ ہونے والا یہ منظر دیکھیے اور
ﷲ کے ہاتھ میں زندگی و موت کے ہونے کا مکمل بھروسہ رکھیے

Last edited:

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عامر بھائی ویڈیو فائل ایسی فارمیٹ میں اپلوڈ کیا کریں جو موبائل میں بھی آسانی سے اوپن ہوجائے آپ کی شئیر کردہ ہر ویڈیو میں یہ ایرر ہوتا ہے.

Flash Player upgrade required
You must download and install the
latest version of the Adobe Flash
Player to view this content.
Get Flash Player
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اگر آپ گوگل کروم براؤزر سے اوپن کریں گے تو یہ مسئلہ رہے گا ۔ اگر آپ کا موبائیل انڈراؤڈ ہے اور آپ tapatalk سے فورم کا وزٹ کرتے ہیں تو آپ مثلاً بالا ویڈیو اوپن کرتے ہیں اور آپ کے پاس گوگل کروم انسٹال ہے تو عموماً دو آپشن آتے ہیں کہ آپ یہ ویڈیو "کروم" سے یا پھر کسی دوسرے براؤزر سے اوپن کرتے ہیں ۔ کروم کے علاوہ کوئی دوسرا براؤزر منتخب کریں ۔
اگر آپ کی انٹرنیٹ کی سپیڈ بہتر ہے تو ہر قسم کی ویڈیو آسانی سے چلے گی ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

آفریدی بھائی میں ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺮﻭﻡ ﺑﺮﺍﺅﺯﺭ ﺳﮯ
ﺍﻭﭘﻦ نہیں ﮐﺮتا۔میرا ﻣﻮﺑﺎﺋﯿﻞ نوکیا آشا 501 ﮨﮯ.
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اللہم انا نعوذ بک من زوال نعمتک و تحول عافیتک و فجاءۃ نقمتک و جمیع سخطک
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آپ نے یہ جملہ تو سنا ہی ہو گا اﷲ نے موت کے منہ سے بچایا
تو لیجیے حقیقت میں کیمرہ کی آنکھ میں محفوظ ہونے والا یہ منظر دیکھیے اور
اﷲ کے ہاتھ میں زندگی و موت کے ہونے کا مکمل بھروسہ رکھیے

Top