• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کا کیا خیال ھے?

ناچیز

مبتدی
شمولیت
اگست 10، 2011
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
0
'ھم جس دور سے گزر رھے ھیں اس دور میں ھم نے کیے انقلاب دیکھے اور ان حالات میں اممت مسلمھ پر جو پھاڈ ٹوٹے اور جو ظلم کے پھاڈ ھم پر توڈے گے، ھاں ے سب چیزیے محتاج بیاں نھیں. ھر ایک نے مختلف وجوہ بتلاے کسی نے کچھ کھا کسی نے کچھ کھا. حل? ان سب کھاوتوں سے اب تک کھاں تک مسلا حل ھوا? اور اگر ان سب فلسفیوں کے فلسفوں سے اممت کا مسلا حل نھین ھو پا رھا تو کیا ھم اپنے نونھالوں کو انھی فلسفوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں?
آگر نھیں تو پھر حل کیا ھو? اسکیلے تو ان نونھالوں کو تیار کرنا پڑیگا، اسلحے بارود اور تشدد کی ٹریننگ سے نھیں بلکے انکو ان صفات سے آراستا اور مزیین کرنا پڑیگا جن صفات سے اممت نے ملکوں پر حکومت کی تھی، جن صفات سے اممت نے آللہ کی مدد اپنے ساتھ کرلی تھی جن صفات نے باطل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا تھا. اور پھر انکو علم دیا جاے جو علم مومن کا گمشدہ مال ھے. تاکے جب ے اس علم کے ساتھ چلیںتو گمراھی کو مٹاتے چلیں جو علم سے مقصود ھے حاصل کرتے چلیں.
اسکے لے ایک ایسے علمی نظام کی ظرورت ھے جھاں ے سارا علم تو حاصل کریں مگر مغربیت سے محفوظ رھیں شیطانیت سے محفوظ رھیں اور سارے ھنر صفات کے ساتھ ھوں. انکو تمام جدید آلے اور ساینس اور ریاضی اور ھر وہ چیز سکای جاے جو اک معیاری سکول میں پڑھای جاتی ھیں. ایک ایسا سکول بنانے کے لیے آپ کے خیال میں اس سکول میں کیا کیا ھونا چاھیے? نظام کیسا ھونا چاھیے? کن چیزوں کا خیال رکھنا چاھیے? اور جو کچھ آپ کے زھن میں اس سلسلے سے آے براہ کرم تحریر فرمایں....
 
Top