• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کو ان پریشانیوں میں سے کوئی پریشانی تو نہیں؟

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

• نماز و عبادات میں دل نہ لگنا
• گناہوں کا پچھتاوہ اور پشیمانی
• کوئی پریشانی نہ ہونے کے باوجود بھی دل اداس رہنا
• ان گنت فکر مندیاں
• لا محدود دشواریاں
• بیماری اور تنگ دستی
• بے اولادی
• پیداوار میں کمی
• کاروبار کی ناکامی
• بیٹے بیٹیوں کی شادی میں رکاوٹ
• رزق میں کمی
• ناکام مستقبل کا دھڑکا
• خاندانی مسائل
• قرضوں کا بوجھ
• نوکری کا نہ ملنا

لیجیئے حل آپکی خدمت میں پیش ھـــــــــــــــــــــــــــــــــــے !
اور وہ ھــــــــــــــــــــــــــــــے کثرتِ '''''''"استـــغـــــــفار"''''''''

بسم الله الرحمن الرحيم

فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا o

پس میں نے کہا اپنے رب سے بخشش مانگو بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے۔

يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًاo

. وہ آسمان سے تم پر (موسلا دھار ) مینہ برسائے گا۔

وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا o

اور مال اور اولاد سے تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے لیے باغ بنادے گا اور تمہارے لیے نہریں بنا دے گا۔
سورہ نوح
آیات #
 
Top