• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کیا کہتے ہیں طارق جمیل کے اس بیان کے بارے میں !!!

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
مولانہ شاید کہنا چاہتے تھے کہ توریت اللہ کا کتاب ہے لیکن اس میں ملاوٹ ہونے کی وجہ سے اس کا جو کلام ہے یعنی اس کی جو ایات ہیں وہ اللہ کی نہیں ہیں بلکہ یہودیوں کی اپنی ڈاخل کی ہوئی ہیں ۔۔۔ و اللہ اعلم
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
مولانہ شاید کہنا چاہتے تھے کہ توریت اللہ کا کتاب ہے لیکن اس میں ملاوٹ ہونے کی وجہ سے اس کا جو کلام ہے یعنی اس کی جو ایات ہیں وہ اللہ کی نہیں ہیں بلکہ یہودیوں کی اپنی ڈاخل کی ہوئی ہیں ۔۔۔ و اللہ اعلم
حسن ظن اچھی بات ہے لیکن اگر ایسا ہوتا تو مولانا ضرور وضاحت فرماتے اس بات کی، دوسری طرف اگر انکے مزید بیانات دیکھا جائے تو بات مکمل واضح ہو جائے گی کہ مولانا صاحب کے بیانات میں بالکل احتیاط نہیں ہے، جسکا اعتراف دیوبندی کے ایک عالم مفتی زرولی کر چکے ہیں۔
 
Top