• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پچھلے کچھ دنوں سے شوگر بہت ہی ہائی ہے اور کنٹرول نہیں ہورہی۔جس کی وجہ سے دل پر بہت ہی درد ہے۔رات تو بہت ہی زیادہ طبیعت خراب ہوگئی اورکافی دیر ہاسپٹل کے ایمرجنسی وارڈ میں رہا۔اب تھوڑا سا بہتر ہے۔الحمدللہ۔آپ تمام بہن بھائیوں کے دعاؤں کی درخواست ہے۔کہ اللہ مجھے شفائے کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ! زاہد بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرما۔آمین
لاباس طھور ان شاء اللہ
محترم زاہد بھائی! اطباء کی ہدایات کے مطابق عمل کریں۔
 
Top