• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن خلدون

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

تاریخ کے میدان میں ان کا کافی نام آتا ہے

گذارش یہ ہے کہ ان کا تعلق کس دور سے ہے؟

ان کے متعلق علماء کا کیا کہنا ہے؟ ان پر کوئی جرح موجود ہے؟

یہ کس مکتب فکر سے تعلق رکھتے تھے؟

مختصر طور پر بیان کریں کہ ان کی تاریخ میں کیا منہاج تھی؟

شکریہ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
السلام علیکم

تاریخ کے میدان میں ان کا کافی نام آتا ہے

گذارش یہ ہے کہ ان کا تعلق کس دور سے ہے؟

ان کے متعلق علماء کا کیا کہنا ہے؟ ان پر کوئی جرح موجود ہے؟

یہ کس مکتب فکر سے تعلق رکھتے تھے؟

مختصر طور پر بیان کریں کہ ان کی تاریخ میں کیا منہاج تھی؟

شکریہ

مفتی نظام الدین شامزئی دیوبندی صاحب جو کہ خلیفہ مجاز ہیں یوسف لدھیانوی کے انھوں نے ایک کتاب لکھی ہے " عقیدہ ظہور مہدی احادیث کی روشنی میں " اس میں ابن خلدون کا تعارف پیش کیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ

ابن خلدون پکا ناصبی اور امام علی کا بدترین دشمن تھا
علمی لحاظ سے بھی ابن خلدون کی کوئی اہمیت نہیں ہے
اسکی طبیعت میں کینہ تھا جس کا اظہار وہ اہلبیت کے خلاف اپنی تحریروں اور تقریروں میں کرتا تھا۔

اور یہ بھی کہا جاتا ہے اس کتاب کے لکھنے کی پاداش میں شامزئی صاحب کو قتل کیا گیا ! اللہ بہتر جانتا ہے
 
جواب دینے کے لیے بہت بہت شکریہ

تاہم گذارش کروں گا کہ اگر کوئی بھائی علمائے متقدمین، یا پھر گذشتہ زمانوں کے دیگر علماء مثال کے طور پر علامہ شمس الدین ذھبی وغیرہ کی رائے بھی دے دیں

نوازش ہو گی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم

تاریخ کے میدان میں ان کا کافی نام آتا ہے

گذارش یہ ہے کہ ان کا تعلق کس دور سے ہے؟

ان کے متعلق علماء کا کیا کہنا ہے؟ ان پر کوئی جرح موجود ہے؟

یہ کس مکتب فکر سے تعلق رکھتے تھے؟

مختصر طور پر بیان کریں کہ ان کی تاریخ میں کیا منہاج تھی؟

شکریہ
مولانا حنیف ندوی صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے :
افکار ابن خلدون
امید ہے اس کتاب کے مطالعہ سےآپ مطلوبہ معلومات تک پہنچ سکیں گے ۔
ابن خلدون کی کتاب ’’ مقدمہ ‘‘ بھی اردو میں موجود ہے ۔ اس کے شروع میں تقریبا 100 صفحات پر مشتمل مقدمہ ہے جو ابن خلدون اور اس کی تصنیفات اور منہج کے تعلق سے ہی ہے ۔
 
Top