• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوسعید الرواس کون ہیں

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
مشہور حنفی فقیہ ومحدث عبد الله بن محمد بن يعقوب الحارثى البخاري الفقيه کے بارے میں ابن جوزی نے کہاہے
قال ابن الجوزي: قال أبو سعيد الرواس: يتهم بوضع الحديث.

اوراسی کو بعد کے تقریباًتمام ترجمہ نگارنقل کرتے چلے آئے ہیں، چاہے وہ حافظ ذہبی ہوں،یاپھر حافظ ابن حجر، میں نے بہت ڈھونڈالیکن ان شخصیت کا پتہ نہیں چلا،براہ کرم اہل علم حضرات جو رجال کے فن سے شغف رکھتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ اس شخصیت کی نقاب کشائی کریں اوربتائیں کہ یہ کون صاحب ہیں، اورعلم حدیث بالخصوص رجال کے فن میں ان کا مقام ومرتبہ کیاہے؟
 
Top