• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب تک کی گئی یوزر کی طرف سے فرمائشی کتب کی لسٹ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع سے لے کر آج تک کی گئی یوزر کی طرف سے فرمائشی کتابوں پر محیط لسٹ آپ کےسامنے ہے اس لسٹ میں سب کتابوں کو جمع کیا گیا ہے۔جوکتابیں لائبریری میں موجودہیں اور ان کو اسکین بھی کیا جارہا ہے تو ان کی لسٹ پہلے بیان کی جارہی ہے اور انشاءاللہ جوں جوں اسکین ہوکر آتے رہیں گی اسی طرح ان کو اپلوڈ کیا جاتا رہے گا۔
نوٹ
ان کتابوں میں سے کوئی بھی کتاب نیٹ پرموجود ہو یا کسی بھائی کے پاس پی ڈی ایف یا یونیکوڈ کی صورت میں ہو تو وہ یہاں شیئر کردے تاکہ ہم اس کو اسکین نہ کروائیں۔
جن کتابوں کو اسکین کیا جارہا ہے ان کی لسٹ ملاحظہ ہو۔

1۔صحابیات مبشرات کی جگہ پر صحابیات طیبات
2۔ہندوستان میں وہابی تحریک
3۔اسلامی تعلیم (عبدالسلام بستوی)
4۔ترمذی شریف
5۔وظائف پر کتاب(ذکرودعا)
6۔احکام ومسائل (نورپوری صاحب) جلد اول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلد دوم
7۔فتح الباری
8۔غنیۃ الطالبین
9۔نواب صدیق حسن خان کی کتابیں(اردو میں ایک کتاب لائبریری میں موجود ہےکتاب کانام:اسعاد العبادبحقوق الوالدین ولاولادہے)
10۔ترمذی شریف
11۔فقہ السنۃ ازعاصم الحداد(اس کے دوحصے
١۔نماز کے مسائل
٢۔خاندانی نظام
12۔اللمحات (رئیس ندوی)
13۔تفسیر دعوۃ القرآن ازسیف اللہ خالد
1۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد اول۔پارٹ1
2۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد اول۔پارٹ2
3۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد دوم ،پارٹ1
4۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد دوم ،پارٹ2
14۔فتح الباری ازشرح صحیح البخاری
15۔مسنداحمد
سیدابوالحسن ندوری کی تمام بک اپلوڈ کریں(کچھ کتابیں لائبریری میں موجود ہیں جن کے نام یہ ہیں)
16۔تاریخ دعوت وعزیمت
17۔ارکان اربعہ
18۔انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر
19۔منصب نبوت اور اس کے عالی مقام حاملین
20۔معرکۂ ایمان ومادیت
21۔دریائے کابل سے دریائے یرموک تک
22۔حضرت مولانا محمدالیاس اور ان کی دینی دعوت
23۔ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ یہ کتاب اپلوڈ ہوچکی ہے جس کو اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے
24۔اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ
25۔100 مشہور ضعیف احادیث محقق البانی مترجم عمران ایوب
26۔قصص الانبیاء،قرآن و احادیث صحیحہ کی روشنی میں
27۔تفسیر فضل القرآن
جزء۔اول
جزء۔دوم
جزء۔سوئم
28۔اصول فقہ پر ایک نظر
29۔گزشتہ تین سوسال کی تاریخ پرمشتمل کتاب(اس پر تاریخ طبری اور طبقات ابن سعد کو اسکین کیا جائے گا)
30۔200 مشہور ضعیف احادیث محقق البانی مترجم عمران ایوب
31۔300 مشہور ضعیف احادیث محقق البانی مترجم عمران ایوب
32۔400 مشہور ضعیف احادیث محقق البانی مترجم عمران ایوب
33۔500 مشہور ضعیف احادیث محقق البانی مترجم عمران ایوب
34۔خطبات نور پوری
35۔ایران اور ترکی میں میں نے کیا دیکھا(امیر حمزہ)
36۔فتاوی ثنائیہ مدنیۃ حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ ویرعاہ

اب ان کتابوں کی لسٹ ملاحظہ ہو جن کی فرمائش تو کی گئی ہے لیکن فی الوقت لائبریری میں نہ ہونے کی وجہ سے فرمائش کو پورا نہیں کیا جاسکتا۔انشاءاللہ جوں ہی لائبریری میں موجود کتابیں فائنل ہونگی ان کتابوں کے بارے میں بھی غوروفکر کیا جائے گا۔تب تک کےلیے ہم معذرت خواہ ہیں۔

1۔الاسانید الصحیحہ فی اخبار الاملام ابی حنیفۃؒ
2۔عبدالمنان نورپوری صاحب کی تمام کتابوں کی فرمائش
3۔الموضوعات(علامہ البانی )
4۔جزء القراءات البخاری (یونیکوڈ میں)
5۔سنن ابن ماجہ (یونیکوڈ میں)
6۔سنن ابوداؤد(یونیکوڈ میں)
7۔تہذیب التہذیب (یہ کتاب عربی میں ہے )
8۔الکمال فی اسماء الرجال(یہ کتاب عربی میں ہے)
9۔نیل الاوطار۔(یہ کتاب عربی میں ہے )
10۔الفوائدالمجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ (یہ کتاب عربی میں ہے )
11۔الترغیب الترہیب (یہ کتاب عربی میں ہے )
12۔سلسلۃ الاحادیث۔(یہ کتاب عربی میں ہے )
13۔مجموع الفتوی الکبریٰ۔(یہ کتاب عربی میں ہے )
14۔ تقی عثمانی کی کتاب ’’تقلید کی شرعی حیثیت کا جواب‘‘
15۔المستدرک للحاکم (یہ کتاب عربی میں ہے )
16۔الصحابۃ فی تمیز الصحابۃ ازابن حجر العسقلانی ؒ (یہ کتاب عربی میں ہے )
17۔سلسلۃ احادیث الموضوعہ ازالبانی
18۔صحیح بخاری اور صحیح مسلم (یونیکوڈ ان عربی متن)
19۔مسندامام شافعی کا ترجمہ
20۔التحقيق في جواب تقليد
21۔الشیعہ والقرآن
22۔التعلیقات السلفیۃ علی سنن النسائی از عطاء اللہ حنیف بھوجیانی
23۔انجاز الحاجہ بشرح سنن ابن ماجہ مولانا محمد علی جانباز
24۔ماہنامہ الاعتصام کا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی نمبر
25۔الردعلی الجوہر النقی لابن الترکمانی الحنفی مولانا ابو الفضل فیض الرحمن ثوری
26۔یہ حدیث نہیں ہے (ڈاکٹر سعید عابدی)
27-الفتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین(حافظ زبیر علی زئی)
28۔حافظ زبیر صاحب کی تمام کتب کی فرمائش
29۔قرآن مجید(سولہ لائن والا)
30۔آئینہ ان کو دکھایا تو برامان گئے(مولانا ارشاد الحق اثری)۔اثری صاحب کے تمام کتب کی اپلوڈنگ کی فرمائش
31۔مشاجرات صحابہ(مولانا ارشاد الحق اثری)
32۔اضواءالمصابیح فی تحقیق مشکوٰہً المصابیح (حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)
33۔خوابوں کی تعبیر پر کتاب(تعبیرالرؤیا)

اب ان فرمائشی کتابوں کی لسٹ ملاحظہ ہو جن کو پورا کیا جاچکا ہے۔

الصارم المسلول علی شاتم الرسول
2۔احادیث کی تمام امھات کتب(ان میں کچھ کتابیں اپلوڈ ہوچکی ہیں اور باقی بھی انشاءاللہ اپلوڈنگ کے مراحل میں ہیں)
مؤطا امام مالک
مختصر صحیح بخاری جلداول
مختصر صحیح بخاری جلددوم
مختصر صحیح مسلم
سنن ابن ماجہ جلد1
سنن ابن ماجہ جلد2
سنن ابن ماجہ جلد3
سنن ابن ماجہ جلد4
سنن ابن ماجہ جلد5
سنن ابوداؤدجلد1
سنن ابوداؤدجلد2
سنن ابوداؤدجلد3
سنن ابوداؤدجلد4
مشکواۃ المصابیح جلد1
مشکواۃ المصابیح جلد2
مشکواۃ المصابیح جلد3
مشکواۃ المصابیح جلد4
مشکواۃ المصابیح جلد5
ریاض الصالحین
بلوغ المرام
3۔آٹھ رکعات تراویح
4۔منہاج السنۃ النبویہ
5۔الشیعہ والسنۃ
6۔بین شیعہ و اہل السنۃ
طب نبوی ﷺ
ہسپتال کی دنیا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
کلیم اللہ بھائی،
کچھ گزارشات ہیں:
1۔ اللمحات کو اسکین نہ کروائیں۔ یہ کتاب پہلے ہی اسکین حالت میں میرے پاس موجود ہے۔
2۔ فتح الباری کے نام سے جو کتاب ہے۔ یہ چونکہ حقیقت میں فتح الباری نہیں ہے۔ لیکن اس کی اہمیت بھی ہے۔ لہٰذا ابو الحسن علوی بھائی سے گزارش ہے کہ اس کا کوئی مناسب حل نکالا جائے۔ مثلاً نام ہی میں کسی طرح کی وضاحت ممکن ہو تو کر دی جائے تاکہ دھوکا نہ ہو۔
3۔ جن کتابوں کی فرمائش پوری ہو چکی ہے۔ ان کے متعلقہ دھاگوں میں بھی اطلاع کر دی جائے۔ نیز اس لسٹ میں بھی ان کتابوں کو کتب لائبریری سے لنک کر دیا جائے۔
4۔ جو کتب لائبریری میں موجود نہیں لیکن اردو میں دستیاب ہی نہیں۔ ان کو الگ سے ہائی لائٹ کر کے معذرت کر لی جائے کہ جب تک یہ پبلش نہیں ہوتیں تب تک کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
5۔ جو کتب لائبریری میں موجود نہیں لیکن اردو میں دستیاب ہیں۔ ان پر انتظامیہ سے بات چیت کے بعد بتا دیا جائے کہ اندازاً کب تک یہ کتب خریدی جا سکیں گی اور کب تک ان کی اپ لوڈنگ ممکن ہوگی۔ اس کے لئے ہمارے وہ یوزرز جو لاہور میں رہتے ہیں، وہ بھی ہارڈ کاپی ہم تک پہنچا کر مدد کر سکتے ہیں۔ ( ایک خاص یوزر ہیں جو تنہا ہی اس کام میں بڑی مدد کر سکتے ہیں، اللہ انہیں توفیق دے۔)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شاکر بھائی آپ کی طرف سے کی گئی گزارشات کی تفصیل حسب ذیل ہے
1۔ٹھیک ہے بھائی ہم اس کی اسکیننگ نہیں کرواتے۔آپ یہ کتاب ہمیں دے دیں۔
2۔اس کا تذکرہ تو کچھ یہاں ہے اورباقی انشاءاللہ جب اپلوڈ کریں گے تو وضاحت کردیں گے
3۔جی بھائی لنک پیسٹ کردیئے گئے ہیں۔
4۔اس کےلیے معذرت کردی گئی ہے۔
5۔جی بھائی اس ٹاپک پہ ہماری کل میٹنگ ہوگی۔جو طے ہوگا اس کو اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام و علیکم بھائی ایک دفعہ میری سائٹ پر دیکھ لینا ان میں سے کچھ کتب وہاں موجود ہیں۔
جزاک اللہ واحسن الجزاء بھائی۔آپ نے بہت ہی اچھی بات کہی ہے لیکن اگر آپ خودہی ان کتابوں کا لنک یہاں پیسٹ کردیں تو بہت ہی اچھا ہوجائے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کیا ’’ برصغیر پاک وہند کے چند تاریخی حقائق ‘‘ نیٹ پر دستیاب ہے ؟
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری ناقص معلومات اور ناقص سرچ کے مطابق نیٹ کی دنیا میں یہ کتاب مجھے نہیں ملی۔ہاں البتہ اس کتاب کا مختصر تعارف آپ [LINK="http://www.urduvb.com/forum/showpost.php?p=242780&postcount=1"]یہاں[/LINK] سےدیکھ سکتے ہیں-باقی بھائیوں کو اگر اس کتاب کے بارہ میں معلومات ہیں تو وہ ضرور یہاں شیئر کریں۔
مزیدمعلومات
اس کتاب پر جو تبصرہ کیا گیا اس کو ریڈ کرنےکےلیے [LINK="http://uhjab.blogspot.com/2010/02/blog-post_72.html"]یہاں[/LINK] کلک کریں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
کلیم اللہ بھائی،
ثاقب صدیقی بھائی خود اس کتاب ’برصغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق‘ کے ایک مولف ’محمد تنزیل الصدیقی الحسینی حفظہ اللہ‘ کے قریبی احباب میں سے ہیں۔
ثاقب بھائی، ازراہ کرم اگر ممکن ہو تو اس اہم کتاب کی پی ڈی ایف یا ان پیج فائل فراہم کر دیجئے تو ہم اس کو اپنی لائبریری کے پلیٹ فارم سے بھی نشر کر دیں تاکہ جو تاریخی مغالطے بار بار اس قدر شدت سے پھیلائے گئے ہیں کہ سچ ان کے سامنے اب جھوٹ لگتا ہے، اس کا کچھ تدارک کیا جا سکے۔
والسلام
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی میرے حقیقی چچا اور محمد احسن اللہ ڈیانوی عظیم آبادی رحمہ اللہ میرے حقیقی دادا ہیں ۔ ’’ برصغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق ‘‘ کا شمار بلاشبہ تاریخ اہلَ حدیث کے ضمن کی ایک اہم اور یادگار تصنیف میں ہوتا ہے ۔ مولانا عبد الروف رحمانی جھنڈا نگری ، مولانا محمد عزیز شمس ، مولانا محمد اسحاق بھٹی اور مولانا ارشاد الحق اثری جیسے اکابر نے اس کتاب کی علمی اہمیت کو تسلیم کیا ہے ۔ یہ کتاب میرے پاس ان پیج میں ہے مگر فائل کی سیٹنگ صحیح نہیں ہے اس پر کسی قدر محنت کرنی پڑے گی ۔ دعا کیجئے کہ اللہ جلد توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top